عدالت عالیہ لاہور

عدالت عالیہ لاہور کے فاضل منصف کا عہدہ
(لاہور ہائی کورٹ سے رجوع مکرر)

عدالت عالیہ لاہور یا لاہور ہائی کورٹ (Lahore High Court) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی سب سے بڑی عدالت

عدالت عالیہ کی عمارت
قیام1882
ملک پنجاب، پاکستان
مقامشاہراہ قائد اعظم ،لاہور
متناسقات55 '33 31° شمال 53 '18 74° مشرق
بہ اجازتآئین پاکستان
فیصلوں کی اپیل کی جاتی ہےعدالت عظمیٰ پاکستان
مدت قضاتجب 62 سال کی عمر کو پہنچے
کل مناصب60
ویب سائٹعدالت عالیہ لاہور
چیف جسٹس
موجودہعزت مآب جناب جسٹس سید یاور علی

تاریخ

ترمیم

قیام

ترمیم

عدالت عالیہ لاہور کا باقاعدہ قیام بادشاہ جارج ہفتم کے حکم نامہ سے 1882ء میں ہوا۔ اور ساتھ ہی چیف جسٹس اور چھ جونیر جج مقرر کیے گئے۔

قیام پاکستان

ترمیم

1947ء میں قیام پاکستان کے بعد مشرقی پنجاب کے لیے عدالت عالیہ لاہور کے ایک حکم نامہ سے ایک الگ عدالت تشکیل دی گئی اور باقی ماندہ علاقہ جو پاکستان میں شامل تھا وہ بدستور عدالت عالیہ لاہور کے دائرہ اختیار میں رہا۔

صوبہ مغربی پاکستان کا قیام

ترمیم

30 ستمبر 1955ء کو پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے صوبہ مغربی پاکستان کی تشکیل کی اور ساتھ ہی گورنر جرنل کو اختیار دیا گیا کہ وہ عدالت عالیہ مغربی پاکستان کی تشکیل کرے، اسی کی رو سے عدالت عالیہ مغربی پاکستان کا قیام 1956ء میں ہوا۔

عدالت عالیہ کے بینچوں کی تشکیل

ترمیم

سنہ 1981ء میں عدالت عالیہ کے بہاولپور، راولپنڈی اور ملتان کے تین بینچوں کی تشکیل کی گئی۔

فاضل جج صاحبان، عدالت عالیہ لاہور

ترمیم
* جناب جسٹس سید منصور علی شاہ (چیف جسٹس)
  • جناب جسٹس شاہد حمید ڈار(سینئر جج)
  • جناب جسٹس محمد یاور علی
  • جناب جسٹس محمد انوار الحق
  • جناب جسٹس سردار محمد شمیم خان
  • جناب جسٹس مامون رشید شیخ
  • جناب جسٹس محمد فرخ عرفان خان
  • جناب جسٹس محمد قاسم خان
  • جناب جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی
  • جناب جسٹس مظہر اقبال سدھو
  • جناب جسٹس سید محمد کاظم رضا شمسی
  • جناب جسٹس محمود مقبول باجوہ
  • جناب جسٹس امین الدین خان
  • جناب جسٹس محمد امیر بھٹی
  • جناب جسٹس ملک شہزاد احمد خان
  • جناب جسٹس عبد السمیع خان
  • جناب جسٹس عباد الرحمان لودھی
  • جناب جسٹس شجاعت علی خان
  • جسٹس مسز عائشہ اے ملک
  • جناب جسٹس شاہد وحید
  • جناب جسٹس علی باقر نجفی
  • جناب جسٹس عاطر محمود
  • جناب جسٹس شاہد بلال حسن
  • جسٹس مس عالیہ نیلم
  • جناب جسٹس عابد عزیز شیخ
  • جناب جسٹس محمد طارق عباسی
  • جناب جسٹس چوہدری محمد مسعود جہانگیر
  • جناب جسٹس صداقت علی خان
  • جناب جسٹس شمس محمود مرزا
  • جناب جسٹس سید شہباز علی رضوی
  • جناب جسٹس شاہد جمیل خاں
  • جناب جسٹس فیصل زمان خاں
  • جناب جسٹس خالد محمود ملک
  • جناب جسٹس علی اکبر قریشی
  • جناب جسٹس قاضی محمد امین احمد
  • جناب جسٹس چوہدری مشتاق احمد
  • جناب جسٹس مسعود عابد نقوی
  • جناب جسٹس شاہد کریم
  • جناب جسٹس مرزا وقاص رؤف
  • جناب جسٹس چوہدری محمد اقبال
  • جناب جسٹس شاہد مبین
  • جناب جسٹس سردار احمد نعیم
  • جناب جسٹس مشتاق احمد تارڑ
  • جناب جسٹس فرخ گلزار اعوان
  • جسٹس مسز ارم سجاد گل
  • جناب جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی
  • جناب جسٹس اسلم جاوید منہاس
  • جناب جسٹس شہرام سرور چوہدری
  • جناب جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی
  • جناب جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر
  • جسٹس فخر النساء کھوکھر

عدالت عالیہ لاہور کی ماتحت عدالتیں

ترمیم
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ اٹک
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ بہاولپور
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ بہاولنگر
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ بھکر
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ چکوال
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ چنیوٹ
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ ڈیرہ غازی خان
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ فیصل آباد
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ گوجرانوالہ
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ گجرات
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ حافظ آباد
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ جھنگ
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ جہلم
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ قصور
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ خانیوال
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ خوشاب
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ لاہور
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ لیہ
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ لودھراں
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ منڈی بہاؤالدین
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ میانوالی
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ ملتان
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ مظفرگڑھ
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ نارووال
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ ننکانہ صاحب
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ اوکاڑہ
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ پاک پتن
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ رحیم یار خان
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ راجن پور
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ راولپنڈی
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ ساہیوال
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ سرگودھا
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ شیخوپورہ
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ سیالکوٹ
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ
  • ڈسٹرکٹ و سیشن کورٹ وہاڑی

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

عدالت عالیہ لاہور کا موقع جالآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lhc.gov.pk (Error: unknown archive URL)