مارشل (1990ء فلم)

پاکستانی فلم

مارشل (انگریزی: Marshal) ‏ پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 4 جولائی، 1990ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن، رومانوی فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ڈائریکٹر یونس ملک تھے۔ پروڈیوسر یونس ملک تھے۔ کہانی جعفر عرش نے لکھی تھی۔ اس فلم پر اداکاری کے منفرد کردار میں سلطان راہی، نیلی، جہانزیب، شجاعت ہاشمی، نغمہ اور افضال احمد شامل ہیں۔ فلم کی موسیقی وجاہت عطرے نے ترتیب دی، فلم کے نغمات وارث لدھیانوی نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ادریس بھٹی انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نورجہاں نے گیت گائے۔

مارشل
(Marshal)
ہدایت کاریونس ملک
پروڈیوسریونس ملک
چوہدری محمد الیاس پیو
منظر نویسناصر ادیب
کہانیجعفر عرش
ستارے
راویعبد الرحمن بھائی
موسیقیوجاہت عطرے
سنیماگرافیغضنفر علی (سی اے پی)
ایڈیٹرایم سرور
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاراپالو ویڈیو (انٹرنیشنل )
تاریخ نمائش
دورانیہ
168 دقیقہ
ملک پاکستان
زبانپنجابی

خلاصہ ترمیم

ماھلو ایک معصوم اور سادہ سیدھا اور سچا انسان تھا۔ وہ ایک کورا کاغذ تھا لیکن اس کی زندگی کے اس کورے کاغذ پر معاشرے نے اس قدر کالے حرف لکھ دیے کہ ہر صفحے پر سیاہی پھیل گئی۔ اس سیاہی کو مٹاتے مٹاتے وہ ماھلو سے مارشل بنا مارشل سے مجرم بنا اور مجرم سے اپنے مقدمے کا مصنف بنا۔ کیسے اور کیوں؟ یہ دلچسپ اور سنسنی خیز واقعات پر مبنی فلم دیکھ کر ہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔۔۔ ناصر ادیب ویکیپیڈیا ترمیم ماخذ عاشق علی حجرہ شاہ مقیم۔

کاسٹ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  • مارشل ” پاکستان فلم میگزین “ ◄   پر