محمد اعظم شاہ
ساتواں مغل شہنشاہ جس نے 14 مارچ 1707ء سے 8 جون 1707ء تک حکومت کی۔ وہ اورنگزیب عالمگیر کا بیٹا تھا۔
اس میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
محمد اعظم شاہ (Muhammad Azam Shah) ایک قلیل مدت کے لیے 14 مارچ، 1707ء سے 8 جون، 1707ء تک برائے نام مغل شہنشاہ تھا۔ وہ اورنگزیب عالمگیر کا سب سے بڑا بیٹا تھا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(فارسی میں: قطبالدین مُحمَّد اعظمشاه) | ||||
برائے نام مغل شہنشاہ | ||||
دور حکومت | 14 مارچ 1707 – 8 جون 1707 | |||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 28 جون 1653 برہانپور، مغلیہ سلطنت |
|||
وفات | 8 جون 1707 آگرہ، مغلیہ سلطنت |
(عمر 53 سال)|||
مدفن | مقبرہ ہمایوں | |||
مذہب | اسلام | |||
زوجہ | رحمت بانو بیگم شاہار بانو بیگم |
|||
اولاد | بیدار بخت | |||
والد | اورنگزیب عالمگیر | |||
والدہ | دلراس بانو بیگم | |||
بہن/بھائی | سلطان محمد اکبر ، بہادر شاہ اول ، محمد کام بخش ، مغل محمد سلطان ، زیب النساء ، زینت النساء ، بدر النساء ، مہر النساء ، زبدۃ النساء |
|||
خاندان | مغل خاندان | |||
نسل | سلطان بیدار بخت جوان بخت سکندر شان والا جاہ والا شان علی تابار گیتی آرا بیگم عفت آرا بیگم نجیب النسا بیگم |
|||
مادری زبان | فارسی | |||
پیشہ ورانہ زبان | فارسی ، عربی | |||
درستی - ترمیم |
مغل حکمران | |
ظہیر الدین محمد بابر | 1526–1530 |
نصیر الدین محمد ہمایوں | 1530–1540 1555–1556 |
جلال الدین اکبر | 1556–1605 |
نورالدین جہانگیر | 1605–1627 |
شہریار مرزا (اصلی) | 1627–1628 |
شاہجہان | 1628–1658 |
اورنگزیب عالمگیر | 1658–1707 |
محمد اعظم شاہ (برائے نام) | 1707 |
بہادر شاہ اول | 1707–1712 |
جہاں دار شاہ | 1712–1713 |
فرخ سیر | 1713–1719 |
رفیع الدرجات | 1719 |
شاہجہان ثانی | 1719 |
محمد شاہ | 1719–1748 |
احمد شاہ بہادر | 1748–1754 |
عالمگیر ثانی | 1754–1759 |
شاہجہان ثالث (برائے نام) | 1759–1760 |
شاہ عالم ثانی | 1760–1806 |
[[بیدار بخت محمود شاہ بہادر] (برائے نام) | 1788 |
اکبر شاہ ثانی | 1806–1837 |
بہادر شاہ ظفر | 1837–1857 |
برطانیہ نے سلطنت مغلیہ کا خاتمہ کیا |
محمد اعظم شاہ پیدائش: 28 جون 1653 وفات: 8 جون 1707
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | مغل شہنشاہ 1707 |
مابعد |