شاہ جہاں سوم

مغل شہنشاہ جس نے 10 دسمبر 1759ء سے 10 اکتوبر 1760ء تک حکومت کی۔
(شاہجہان ثالث سے رجوع مکرر)

شاہجہان ثالث (Shah Jahan III) قلیل مدت کے لیے مغل شہنشاہ تھا۔ یہ بادشاہ اورنگ زیب عالم گیر کے سب سے چھوٹے بیٹے کام بخش کے سب سے بڑے بیٹے محی السنت مرزا کا بیٹاتھا 1759ء میں مختصر مدت کے لیے اسے بادشاہ بنایا گیا اس کے پاس اختیارات نہیں تھے اصل اختیارات وزیرا عظم عمادالملک اور مرہٹوں کے پا س تھے۔ تاہم بعد میں اسے معزول کیا گیا اس کا دور حکومت تقریباََِ 10 ماہ تھا۔

شاہ جہاں سوم
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1711  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1772 (60–61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد محمد محی السنت مرزا  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
مغل بادشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
10 دسمبر 1759  – 10 اکتوبر 1760 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png عالمگیر ثانی 
شاہ عالم ثانی  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان[1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مغل حکمران
ظہیر الدین محمد بابر 1526–1530
نصیر الدین محمد ہمایوں 1530–1540
1555–1556
جلال الدین اکبر 1556–1605
نورالدین جہانگیر 1605–1627
شہریار مرزا (اصلی) 1627–1628
شاہجہان 1628–1658
اورنگزیب عالمگیر 1658–1707
محمد اعظم شاہ (برائے نام) 1707
بہادر شاہ اول 1707–1712
جہاں دار شاہ 1712–1713
فرخ سیر 1713–1719
رفیع الدرجات 1719
شاہجہان ثانی 1719
محمد شاہ 1719–1748
احمد شاہ بہادر 1748–1754
عالمگیر ثانی 1754–1759
شاہجہان ثالث (برائے نام) 1759–1760
شاہ عالم ثانی 1760–1806
[[بیدار بخت محمود شاہ بہادر] (برائے نام) 1788
اکبر شاہ ثانی 1806–1837
بہادر شاہ ظفر 1837–1857
برطانیہ نے سلطنت مغلیہ کا خاتمہ کیا

حوالہ جاتترميم

ماقبل 
عالمگیر ثانی
مغل شہنشاہ
10 دسمبر 1759 – 10 اکتوبر 1760
مابعد 
شاہ عالم ثانی