شاہ جہاں دوم
مغل شہنشاہ جس نے 6 جون 1719ء سے 19 ستمبر 1719ء تک حکومت کی۔
(شاہجہان ثانی سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
شاہجہان ثانی (پیدائش: 7 جون 1696ء— وفات: 19 ستمبر 1719ء) پیدائشی نام رفیع الدولہ مغلیہ سلطنت کا گیارہوں شہنشاہ تھا، وہ اپنے بھائی رفیع الدرجات کے بعد تخت پر بیٹھا۔
شاہ جہاں دوم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 7 جون 1696ء [1] مغلیہ سلطنت |
||||||
وفات | 17 ستمبر 1719ء (23 سال) بدیاپور |
||||||
والد | رفیع الشان | ||||||
والدہ | نور النسا بیگم | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | مغل خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
مغل شہنشاہ (11 ) | |||||||
برسر عہدہ 6 جون 1719 – 17 ستمبر 1719 |
|||||||
| |||||||
درستی - ترمیم |
مغل حکمران | |
ظہیر الدین محمد بابر | 1526–1530 |
نصیر الدین محمد ہمایوں | 1530–1540 1555–1556 |
جلال الدین اکبر | 1556–1605 |
نورالدین جہانگیر | 1605–1627 |
شہریار مرزا (اصلی) | 1627–1628 |
شاہجہان | 1628–1658 |
اورنگزیب عالمگیر | 1658–1707 |
محمد اعظم شاہ (برائے نام) | 1707 |
بہادر شاہ اول | 1707–1712 |
جہاں دار شاہ | 1712–1713 |
فرخ سیر | 1713–1719 |
رفیع الدرجات | 1719 |
شاہجہان ثانی | 1719 |
محمد شاہ | 1719–1748 |
احمد شاہ بہادر | 1748–1754 |
عالمگیر ثانی | 1754–1759 |
شاہجہان ثالث (برائے نام) | 1759–1760 |
شاہ عالم ثانی | 1760–1806 |
[[بیدار بخت محمود شاہ بہادر] (برائے نام) | 1788 |
اکبر شاہ ثانی | 1806–1837 |
بہادر شاہ ظفر | 1837–1857 |
برطانیہ نے سلطنت مغلیہ کا خاتمہ کیا |
ماقبل | مغل شہنشاہ 1719 |
مابعد |
- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Shah_Jahan_II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017