عالمگیر ثانی (Alamgir II) مکمل نام عزیز الدین عالمگیر ثانی 3 جون، 1754ء سے 29 نومبر، 1759ء مغلیہ سلطنت کا شہنشاہ تھا۔

عالمگیر ثانی

دور حکومت 2 جون 1754 – 29 نومبر 1759
حاکم عماد الملک (1754–1756)
نجیب الدولہ (1756–1759)
عماد الملک (1759)
معلومات شخصیت
پیدائش 6 جون 1699(1699-06-06)
ملتان، مغلیہ سلطنت
وفات 29 نومبر 1759(1759-11-29) (عمر  60 سال)
کوٹلہ فتح شاہ، مغلیہ سلطنت
مدفن مقبرہ ہمایوں   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
زوجہ سید بیگم
زینت محل
فیض بخت بیگم
عزیزآبادی محل
لطیفہ بیگم
زینت افراز بیگم
اورنگ آبادی محل
اولاد شاہ عالم ثانی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جہاں دار شاہ
خاندان تیموری سلطنت ،  مغل خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل مرزا عبداللہ علی گوہر بہادر المعروف شاہ عالم ثانی
مرزا محمد علی اصغر بہادر
مرزا محمد ہارون ہدایت بخش بہادر
مرزا تالی مراد شاہ بہادر
مرزا جمیعات شاہ بہادر
مرزا محمد ہمت شاہ بہادر
مرزا احسن الدین محمد بہادر
مرزا مبارک شاہ بہادر
12 بیٹیاں:
زہرہ بیگم
خاندان تیموری
دیگر معلومات
پیشہ شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مغل حکمران
ظہیر الدین محمد بابر 1526–1530
نصیر الدین محمد ہمایوں 1530–1540
1555–1556
جلال الدین اکبر 1556–1605
نورالدین جہانگیر 1605–1627
شہریار مرزا (اصلی) 1627–1628
شاہجہان 1628–1658
اورنگزیب عالمگیر 1658–1707
محمد اعظم شاہ (برائے نام) 1707
بہادر شاہ اول 1707–1712
جہاں دار شاہ 1712–1713
فرخ سیر 1713–1719
رفیع الدرجات 1719
شاہجہان ثانی 1719
محمد شاہ 1719–1748
احمد شاہ بہادر 1748–1754
عالمگیر ثانی 1754–1759
شاہجہان ثالث (برائے نام) 1759–1760
شاہ عالم ثانی 1760–1806
[[بیدار بخت محمود شاہ بہادر] (برائے نام) 1788
اکبر شاہ ثانی 1806–1837
بہادر شاہ ظفر 1837–1857
برطانیہ نے سلطنت مغلیہ کا خاتمہ کیا
ماقبل  مغل شہنشاہ
1754–1759
مابعد