مدرسہ انعامیہ کیمپر ڈاؤن ڈربن، جنوبی افریقہ میں قائم اسلامی اعلی تعلیم اور درس و تدریس کا ایک ادارہ ہے۔[2][3] ریاست ہائے متحدہ، کینیڈا، بلجئیم، ہندوستان، سری لنکا، پاکستان، ملائیشیا، فلپائن، موزمبیق، ملاوی، زیمبیا اور آسٹریلیا کے طلبہ کی ایک تعداد مدرسہ اسلامیہ میں تعلیم حاصل کررہی ہے۔[4]

مدرسہ انعامیہ
قسممدرسہ اسلامیہ
چانسلرمولانا محمود مدنی ڈیسائی
مقامکیمپر ڈاؤن، کوازولو ناتال، جنوبی افریقا[1]
کیمپسشہری
ویب سائٹhttp://www.alinaam.co.za/

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.islamicport.com/649.html
  2. "'Aalim Course @ Madrassah In'aamiyyah, South Africa". www.ummah.com (انگریزی میں). Retrieved 2017-11-26.[مردہ ربط]
  3. G. Hussein Rassool (16 جولائی 2015). Islamic Counselling: An Introduction to theory and practice (انگریزی میں). Routledge. ISBN:9781317441243.
  4. "Madrasah In'aamiya Information Thread (Camperdown, South Africa)"۔ sunniforum.com۔ 2011-02-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-27

بیرونی روابط

ترمیم