مسلم دنیا تشکیل دینے والے (کتابی سلسلہ)

مسلم دنیا تشکیل دینے والے ون ورلڈ اشاعتی ادارے کا ایک کتابی سلسلہ، جس میں مسلمان شعرا، علما کرام، سائنسدن، سیاستدن اور مذہبی رہنماؤں کی سوانح حیات شائع کی جا رہی ہیں۔ وہ مسلمان جن کو اسلامی مکاتب فکر کا نمائندہ ہونے یا دیرپا اثرات رکھنے کے سبب اہمیت حاصل رہی ہے۔ جنھوں نے مسلم معاشرے کی شکل بندی کی ہے۔ یہ کتابی سلسلہ جغرافیائی اور تاریخی لحاظ سے اسلامی تہذیب کے پورے دور کا احاطہ کرے گا۔ اس کا مقصد طالب علموں کی اسلامی معلومات کو فوری ضرورت کو پوری کرنا ہے اور دیگر شعبوں میں ماہرین تعلیم کے لیے ایک رہنما کے طور پر مدد کرنا، کتابیں ایک واضح اور براہ راست زبان میں ماہرین کی طرف سے لکھی گئی ہیں۔

شائع شدہ

ترمیم
سال شخصیت کتاب کا نام

مع اردو صورت

مصنف
2005ء ابن عربی Ibn al-Arabi; Heir of the Prophets

ابن عربی: انبیا کے وارث

ولیم سی چیٹک
2008ء احمد المنصور مرسیڈس گارسیا
2005ء احمد رضا خان Ahmad Riza Khan Barelwi: in the Path of the Prophet

احمد رضا خان بریلوی نبی کے راستے پر

اوشا سانیال
2006ء اخوان الصفا گاڈفریڈ ڈی کالیٹے
2007ء اشرف علی تھانوی محمد قاسم زمان
امیر خسرو سنیل شرما
2005ء ابو نواس فلپ کینیڈی
2006ء احمد بن حنبل کرسٹوفر میلچرڈ
2007ء عبدالغنی نابلسی سمیر آکاچ
2005ء عبدالملک بن مروان چیس روبنسن
2005ء عبد الرحمٰن الناصر ماریبل فیرورو
2008ء جلال الدین اکبر اندرے وینک
2005ء مامون الرشید مائیکل کوپرسن
2013ء ملا صدرا سیائے میسمی
2013ء عالیجاہ محمد ہربرٹ برگ
متنبی مرگریٹ لارکن
2006ء بشیرآغا جین ہٹاوے
2007ء چنگیز خان (ناول) Michal Biran
فضل اللہ استر آبادی شہزاد بشیر اور Hurufis
2007ء امام غزالی Eric Ormsby
2009ء حسن البنا گڈرن کرامر
2008ء حسین احمد مدنی باربرا مڈقاف
2011ء امام شافعی کسیہ علی
2006ء کریم خان زند جون پیری
محمد علی Khaled Fahmy
2006ء امیر معاویہ اسٹیفن ہمفرے
2009ء محمد عبدہ مارک سیڈوگ
جمال عبدالناصر Joel Gordon
مریم کوکی
2006ء شیخ سعدی ہوم کیٹوزین
شیخ مفید Tamima Bayhom-Daou
2006ء اسامہ ابن منقز؟ پال کوب
کتابی سلسلہ کی کچھ کتب

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم