مملکت متحدہ کے علاقوں کی فہرست بلحاظ فی کس مجموعی علاقائی پیداوار
مملکت متحدہ کے علاقوں کی فہرست بلحاظ فی کس مجموعی علاقائی پیداوار (انگریزی: List of regions of the United Kingdom by GRP per capita) کے اعداد و شمار کے لیے علاقائی اکائیاں تسمیہ برائے شماریات کی درجہ بندی کے سطح 2 علاقوں طور پر بیان کردہ ہے۔ تمام اعداد و شمار سالانہ اوسط زر مبادلہ کی شرح کے مطابق پاؤنڈ اسٹرلنگ اور امریکی ڈالر میں تبدیل کیے جاتے ہیں۔ [1]
2018ء
ترمیمعلاقہ | درجہ | فی کس مجموعی علاقائی پیداوار (یورو) | فی کس مجموعی علاقائی پیداوار (پاؤنڈ اسٹرلنگ) | فی کس مجموعی علاقائی پیداوار (امریکی ڈالر) | موازنہ ملک[3] |
---|---|---|---|---|---|
مملکت متحدہ | — | 36,500 | 32,300 | 43,100 | متحدہ عرب امارات |
اندرونی لندن – مغربی | 1 | 213,400 | 188,900 | 252,000 | موناکو |
اندرونی لندن – مشرقی | 2 | 57,000 | 50,400 | 67,300 | قطر |
برکشائر، بکنگھمشائر اور اوکسفرڈشائر | 3 | 49,900 | 44,200 | 58,900 | آسٹریلیا |
شمال مشرقی اسکاٹ لینڈ | 4 | 47,400 | 41,900 | 56,000 | سویڈن |
چیشائر | 5 | 44,300 | 39,200 | 52,300 | آسٹریا |
بیرونی لندن – مغربی اور شمالی مغربی | 6 | 43,800 | 38,800 | 51,700 | آسٹریا |
بیڈفورڈشائر اور ہارٹفورڈشائر | 7 | 39,500 | 35,000 | 46,600 | کینیڈا |
گلوسٹرشائر، ویلٹشائر اور برسٹل/باتھ، سومرسیٹ علاقہ | 8 | 37,100 | 32,800 | 43,800 | نیوزی لینڈ |
مشرقی اسکاٹ لینڈ | 9 | 36,800 | 32,600 | 43,500 | نیوزی لینڈ |
سرئے، مشرقی سسیکس و مغربی سسیکس | 10 | 36,700 | 32,500 | 43,300 | متحدہ عرب امارات |
ہیمپشائر اور آئل آف ویٹ | 11 | 36,300 | 32,100 | 42,900 | متحدہ عرب امارات |
ہیرفورڈشائر، ووسٹرشائر اور وارکشائر | 12 | 34,700 | 30,700 | 41,000 | فرانس |
ہائی لینڈز اور جزائر | 13 | 33,000 | 29,200 | 39,000 | جاپان |
مشرقی انگلیا | 14 | 32,400 | 28,700 | 38,300 | جاپان |
مانچسٹر عظمی | 15 | 32,100 | 28,400 | 37,900 | جاپان |
مشرقی ویلز | 16 | 32,000 | 28,300 | 37,800 | جاپان |
شمالی یارکشائر | 17 | 31,900 | 28,200 | 37,700 | جاپان |
لیسٹرشائر، راٹلینڈ اور نارتھیمپٹنشائر | 18 | 31,500 | 27,900 | 37,200 | جاپان |
بیرونی لندن – جنوبی | 18 | 31,500 | 27,900 | 37,200 | جاپان |
مغربی وسطی اسکاٹ لینڈ | 20 | 31,100 | 27,500 | 36,700 | جاپان |
کامبریا | 21 | 30,400 | 26,900 | 35,900 | اطالیہ |
مغربی مڈلینڈز (کاؤنٹی) | 22 | 30,300 | 26,800 | 35,800 | اطالیہ |
مغربی یارکشائر | 22 | 30,300 | 26,800 | 35,800 | اطالیہ |
ایسیکس | 24 | 29,600 | 26,200 | 35,000 | اطالیہ |
کینٹ | 25 | 29,200 | 25,800 | 34,500 | اطالیہ |
لنکاشائر | 26 | 28,900 | 25,600 | 34,100 | کویت |
ڈورسٹ اور سمرسیٹ | 27 | 28,600 | 25,300 | 33,800 | جنوبی کوریا |
نارتھمبرلینڈ اور ٹائن اور وئیر | 28 | 27,900 | 24,700 | 33,000 | مالٹا |
ڈربیشائر اور ناٹنگھمشائر | 29 | 27,800 | 24,600 | 32,800 | مالٹا |
مرزیسائڈ | 30 | 27,500 | 24,300 | 32,500 | بہاماس |
شمالی آئرلینڈ | 31 | 27,200 | 24,100 | 32,100 | بہاماس |
شروپشائر اور سٹیفورڈشائر | 32 | 27,100 | 24,000 | 32,000 | بہاماس |
ڈیون | 33 | 26,700 | 23,600 | 31,500 | برونائی دارالسلام |
مشرقی یارکشائر اور نارتھرن لنکنشائر | 34 | 25,200 | 22,300 | 29,800 | ہسپانیہ |
بیرونی لندن – مشرقی & شمالی مشرقی | 35 | 24,800 | 21,900 | 29,300 | قبرص |
جنوبی یارکشائر | 36 | 24,700 | 21,900 | 29,200 | قبرص |
کورنوال اور جزائر سیلی | 37 | 24,500 | 21,700 | 28,900 | قبرص |
ٹیز ویلی اور کاؤنٹی ڈرہم | 38 | 23,900 | 21,200 | 28,200 | قبرص |
لنکنشائر | 39 | 23,200 | 20,500 | 27,400 | سلووینیا |
مغربی ویلز اور وادیاں | 40 | 23,000 | 20,400 | 27,200 | سلووینیا |
جنوبی اسکاٹ لینڈ | 41 | 21,600 | 19,100 | 25,500 | سلووینیا |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Yearly Average Rates & Forex History Data"۔ OFX۔ 16 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2020
- ↑ "Regional GDP per capita ranged from 30% to 263% of the EU average in 2018" (PDF)۔ ec.europa.eu۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2020
- ↑ National Accounts – Analysis of Main Aggregates (AMA)، (Select 'Data Selection'، all countries, 'GDP, Per Capita GDP – US Dollars' اور '2018' to generate table)، United Nations Statistics Division۔ Accessed on 14 اپریل 2020.