منوہر پاریکر

بھارتی سیاست دان
(منوہر پریکر سے رجوع مکرر)

منوہر گوپالکرشن پربھو پاریکر (13 دسمبر 1955ء – 17 مارچ 2019ء) ایک بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما تھے جو مارچ 2017ء سے مارچ 2019ء تک بھارتی ریاست گوا کے وزیر اعلیٰ رہے۔[3][4] اس سے قبل وہ سنہ 2000ء سے سنہ 2005ء تک اور سنہ 2012ء سے سنہ 2014ء تک گوا کے وزیر اعلیٰ رہے۔

منوہر پاریکر
 

مناصب
گوا قانون ساز اسمبلی کے رکن   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1994  – 25 نومبر 2014 
وزیر اعلیٰ گوا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
24 اکتوبر 2000  – 2 فروری 2005 
فرانسسکو سردنہا  
پرتاپ سنگھ رانے  
وزیر اعلیٰ گوا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 مارچ 2012  – 8 نومبر 2014 
دگمبر کامت  
لکشمی کانت پرسیکر  
وزیر دفاع   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 نومبر 2014  – 13 مارچ 2017 
ارون جیٹلی  
ارون جیٹلی  
رکن راجیہ سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
26 نومبر 2014  – 2 ستمبر 2017 
وزیر اعلیٰ گوا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
14 مارچ 2017  – 17 مارچ 2019 
لکشمی کانت پرسیکر  
پرمود ساونت  
معلومات شخصیت
پیدائش 13 دسمبر 1955ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماپسا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 مارچ 2019ء (64 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پنجی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان لبلبہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش گوا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ میدھا پاریکر (–2001)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی بمبئی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پدم بھوشن   (2020)[2]
سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر (2012)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

منوہر پاریکر نے گوا میں 2013ء بی جی پی کے پارلیمانی انتخابات کے جلسہ سے قبل نریندر مودی کو وزیر اعظم بنانے کی تجویز دی تھی۔ وہ مودی حکوم میں سنہ 2014ء سے سنہ 2017ء تک وزیر دفاع تھے۔ وہ اترپردیش سے راجیہ سبھا کے رکن بھی رہے۔[5][6][7]

27 اکتوبر 2018ء کو حکومتِ گوا نے اعلان کیا کہ وزیر اعلیٰ منوہر پاریکر کو لبلبے کا سرطان ہے۔[8] 17 مارچ 2019ء کو لبلبے کے سرطان کے باعث وفات پا گئے۔[9]

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

منوہر پاریکر 13 دسمبر 1955ء کو ماپسا، گوا میں پیدا ہوئے تھے۔[10] انھوں نے ابتدائی تعلیم لویولا ہائی اسکول، مارگاؤ سے حاصل کی۔[11] ثانوی تعلیم مراٹھی زبان میں حاصل کی اور سنہ 1978ء میں میٹالرجیکل انجینئری میں گریجویٹ کرنے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، بمبئی (آئی آئی ٹی بمبئی) گئے[10] وہ آئی آئی ٹی سے پہلے فارغ التحصیل ہیں جو ایک بھارتی ریاست کے ایم ایل اے تھے۔ سنہ 2001ء میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، بمبئی کی جانب سے انھیں پروقار فارغ التحصیل کے اعزاز سے نوازا گیا تھا۔[12]

نجی زندگی

ترمیم
 
منوہر روس میں۔

ان کی زوجہ میدھا کا سنہ 2001ء میں انتقال ہوا تھا۔[13][14] ان کے دو بیٹے ہیں - اُتپل نے مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی سے الیکٹریکل انجینئری کیا ہے اور ابھیجیت[15] گوا کا بزنس مین ہے۔

اعزازات

ترمیم

سنہ 2001ء میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، بمبئی نے منوہر پاریکر کو پروقار فارغ التحصیل کا اعزاز دیا۔[12] سنہ 2012ء کو سیاست کے زمرے میں انھیں سال کے سی این این-آئی بی این بھارتی اعزاز سے نوازا گیا۔[16][17] 28 ستمبر 2018ء کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گوا نے انھیں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی۔[18][19] 26 اکتوبر 2018ء کو سوراجیہ ایوارڈز، 2018ء کے موقع پر انھیں ڈاکٹر ایس پی مکھرجی اعزاز ملا۔[20]

وفات

ترمیم

17 مارچ 2019ء کو 63 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ لبلبے کے سرطان میں مبتلا تھے، ان کی وفات پنجی میں ان کی رہائش گاہ میں ہوئی۔[21][22] ان کی موت کا اعلان صدر بھارت، رام ناتھ کووند نے کیا تھا۔[23]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Goa CM Manohar Parrikar passes away after battle with cancer
  2. https://pib.gov.in/newsite/PrintRelease.aspx?relid=197647 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جنوری 2020
  3. "Manohar Parrikar to take oath as Goa CM tomorrow"۔ دی ہندو (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2017 
  4. "Manohar Parrikar appointed as new Goa Chief Minister"۔ دی اکنامک ٹائمز۔ 14 مارچ 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2018 
  5. "Thank You For Goa, Digvijaya Singh, Says Manohar Parrikar In Rajya Sabha"۔ این ڈی ٹی وی۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2018 
  6. "Alphabetical List of Sitting Members of Rajya Sabha"۔ 164.100.47.5۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2018 
  7. "Parrikar makes appearance in Rajya Sabha; Cong protests"۔ ٹریبیون انڈیا۔ 2017-03-31۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2018 
  8. پرکاش کامت (27 اکتوبر 2018)۔ "Manohar Parrikar has pancreatic cancer, reveals Goa Health Minister"۔ دی ہند۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2018 
  9. "Goa Chief Minister Manohar Parrikar passes away"۔ مڈ ڈے۔ 17 March 2019 
  10. ^ ا ب "Shri. Manohar Parrikar – M.L.A – Goa Legislative Assembly"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2018 
  11. "English Releases"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2018 
  12. ^ ا ب http://www.iitb.ac.in/alumni/en/awards/2001/distinguished-alumnus/mr-manohar-parrikar
  13. "Defence Minister Manohar Parrikar remembers wife on his 60th birthday"۔ dna۔ 13 دسمبر 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 فروری 2016 
  14. "Manohar Parrikar: The Gentleman Politician"۔ Sify۔ 31 دسمبر 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 فروری 2016 
  15. "Manohar Parrikar defends Congress allegations against son's land deal"۔ 3 فروری 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2018 
  16. "CNN-IBN Indian of the Year 2012"۔ سی این این-آئی بی این انڈین آف دی ایئر 2012۔ آئی بی این لائیو۔ 12 دسمبر 2012۔ 14 دسمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2012 
  17. "Search"۔ انڈیا نیوز اینالائیسس آپینیز آن نیتی سینٹرل۔ 28 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  18. "Vice President M Venkaiah Naidu addresses at 4th convocation ceremony of NIT, Goa"۔ 28 ستمبر 2018۔ 28 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2018 
  19. "Manohar Parrikar Conferred Honorary Doctorate By NIT Goa"۔ 28 ستمبر 2018۔ 28 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2018 
  20. "Swarajya Awards 2018: Honouring Those Who Lead India Right"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2018 
  21. Prakash Kamat (17 March 2019)۔ "President Ram Nath Kovind announces death of Goa Chief Minister Manohar Parrikar"۔ دی ہندو۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2019 
  22. Niharika Banerjee (17 March 2019)۔ "Manohar Parrikar, Goa Chief Minister, Dies At 63 After Battling Cancer: Updates"۔ NDTV۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2019 
  23. "Manohar Parrikar — The man who changed Goan politics"۔ The Times of India