سانچہ:Campaignbox Saudi conquest of Hejaz مکہ کی لڑائی مکہ شہر میں ہوئی جو مسلمانوں کا مقدس شہر ہے اور آج کے سعودی عرب میں واقع ہے، زوال طائف کے بعد عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کی فوجوں نے مملکت حجاز فتح کر لی۔ حسین ابن علی مکہ سے جدہ سے بھاگ گیا، ہتھیاروں کو خفیہ ذخیرہ گاہ میں چھپا گیا جو مکہ کے قشلا میں تھی wجو سعودی افواج نے برآمد کر لیے۔ لڑائی کے نتیجے میں سعودیوں اور اتحادیوں نے ہاشمی شریف مکہ کو شکست دے دی۔

مکہ کی لڑائی
سلسلہ سعودیوں کی فتح حجاز
تاریخ1924ء
مقاممکہ
نتیجہ سلطنت نجد کی فتح
مُحارِب
سلطنت نجد مملکت حجاز
کمان دار اور رہنما
عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
سلطان بن بجاد العتیبی
حسین ابن علی
طاقت
5,000 مرد 1,000 مرد[1]
ہلاکتیں اور نقصانات
نامعلوم نامعلوم ہلاکتیں
5 بکتر بند گاڑیاں
1 ہوائی جہاز

حسین دوبارہ بھاگ گیا، پہلے عقبہ اور بعد میں قبرص،[2]اس دوران میں اس نے اپنے بیٹے علی بن حسین حجازی کے حجاز کا بادشاہ ہونے کا اعلان کر دیا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. From Bullard to Mr ChamberLain۔ Mecca, 1924 ستمبر۔ (No.# secrets) – Archived Post
  2. Madawi al-Rasheed (2002)۔ A History of Saudi Arabia۔ Cambridge University Press۔ صفحہ: 46۔ ISBN 978-0-521-64412-9 

مزید پڑھیے ترمیم

  • Al-Harbi, Dalal: King Abdulaziz and his Strategies to deal with events : Events of Jeddah۔ 2003, شاہ عبد العزیز قومی کتب خانہ۔ آئی ایس بی این 9960-624-88-9 ۔