مہندر یادیو
مہندر یادیو (وفات جولائی 5, 2020) ایک انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان تھے۔ جو دہلی کے حلقے پالم سے 1998ء میں ایم ایل اے منتخب ہوئے۔ یادیو کو 1984ء کے سکھ مخالف فسادات [2] کے ایک مقدمے میں مجرم قرار دیا گیا تھا اور دس سال کی سزا سنائی گئی تھی۔[3]
مہندر یادیو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1949ء |
وفات | 5 جولائی 2020ء (70–71 سال)[1] نئی دہلی |
وجہ وفات | کووڈ-19 |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | بھارت |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
درستی - ترمیم |
یادیو کی وفات 5 جولائی 2020ء کو بھارت میں کورونا وائرس کی وبا کووڈ-19 سے ہوا۔ ان کا کورونا وائر کے مرض کا نتیجہ 26 جون 26 2020ء کو مثبت آيا تھا[4]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://indianexpress.com/article/cities/delhi/former-delhi-mla-and-convict-in-1984-anti-sikh-riots-case-dies-of-covid-19-6491318/ — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جولائی 2020
- ↑ Harish Nair (9 مئی، 2013)۔ "3 sentenced to life in jail in '84 riots"۔ ہندوستان ٹائمز
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) - ↑ "Anti-Sikh riots: 2 convicts surrender"۔ دکن ہیرالڈ۔ 13 دسمبر 2018
- ↑ "Former Delhi MLA and convict in 1984 anti-Sikh riots case dies of Covid-19"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 5 جولائی 2020