نان (Naan) تندور میں پکی ایک خمیری مسطح روٹی [1] کی قسم ہے جو مغربی ایشیا، وسط ایشیا اور جنوبی ایشیا میں پائی جاتی ہے۔[2][3][4]

نان
Naan
Naan shiva.jpg
اصلی وطنجنوبی ایشیا، وسط ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا
علاقہ یا ریاستبھارت، پاکستان، بنگلہ دیش، افغانستان، ایران، ملائیشیا، انڈونیشیا اور سنگاپور
درجہ حرارتگرم، کمرے کے درجہ حرارت
بنیادی اجزائے ترکیبیگندم کا آٹا (مثلاً آٹا، میدہ)، پانی، طباخی روغن (مثلاً مکھن، گھیدہی، دودھ (اختیاری)

حوالہ جاتترميم