نرملا سیتارمن

بھارتی سیاست دان
(نرملا سیتا رمن سے رجوع مکرر)

نرملا سیتارمن (جنم 18 اگست 1959ء) ایک بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن ہیں۔ موجودہ بھارتی وزیر خزانہ اور کارپوریٹ امور ہیں۔

نرملا سیتارمن
(تمل میں: நிர்மலா சீதாராமன் ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
وزیر تجارت و صنعت   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
26 مئی 2014  – 3 ستمبر 2017 
آنند شرما  
سریش پربھو  
رکن راجیہ سبھا [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
26 جون 2014  – 21 جون 2016 
رکن راجیہ سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
1 جولا‎ئی 2016 
وزیر دفاع   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 ستمبر 2017  – 30 مئی 2019 
ارون جیٹلی  
راج ناتھ سنگھ  
وزیر خزانہ [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
31 مئی 2019 
ارون جیٹلی  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 18 اگست 1959ء (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدورائے   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان تمل   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تمل ،  تیلگو ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سنہ 2017ء سے سنہ 2019ء تک وزیر دفاع کے منصب پر براجمان رہیں۔ وہ سنہ 2016ء سے بھارتی پارلیمان کے ایوان بالا راجیہ سبھا کی رکن بھی ہیں۔ نرملا بھارت کی دوسری خاتون وزیر دفاع ہیں۔ وہ وزیر مملکت برائے مالیات و کارپوریٹ اور وزیر تجارت و صنعت (آزادانہ چارج) بھی رہ چکی ہیں۔ اس سے قبل وہ بی جے پی کی قومی ترجمان تھیں۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://164.100.47.5/Newmembers/memberlist.aspx
  2. Council of Ministers | National Portal of India — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
  3. "Deccan Chronicle: BJP leader Nirmala Sitharaman gets NJR Rajya Sabha seat"۔ 4 June 2014۔ 4 September 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2017