نشرت بھروچا (پیدائش: 17 مئی 1985) [2] ایک بھارتی اداکارہ ہیں جو بالی ووڈ فلموں میں کام کرنے کی وجہ سے مشہور ہیں۔

نشرت بھروچا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 مئی 1985ء (40 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ خاکی   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.52 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 55 کلو گرام   ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ [[:اداکار|ادکارہ]] ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلم کل کس نے دیکھا(2009) کے ساتھ فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کے بعد ، نشرت کو تجرباتی فلم لو سیکش اور دھوکا (2010) اور دوستی پر مبنی فلم پیار کا پنچ نامہ (2011) سے پہلی تجارتی کامیابی ملی۔ تجارتی ناکامیوں کے ایک سلسلے کے بعد ، اس فلم کے سیکوئل پیارے کا پنچ نامہ 2 (2015) میں بھی کام کیا اور اس کی بعد وہ سب سے زیادہ کمائی والی ریلیز کامیڈی فلم سونو کے ٹیٹو کی سویٹی (2018) اور ڈریم گرل (2019) میں نظر آئیں۔

ذاتی زندگی

ترمیم

نشرت بھروچا کے والد تنویر ایک بزنس مین ہیں اور اس کی والدہ تسنیم گھریلو خاتون ہیں۔ اس کا ایک چھوٹا بھائی ، زین ال بھروچا اور ایک بڑی بہن ہے۔ منٹ اخبار کو دیے ایک انٹرویو میں ، بھروچا نے بتایا کہ وہ داؤدی بوہرہ برادری کے ایک رکن کی حیثیت سے اپنی زندگی گزارتی ہیں۔ [3]

کیریئر

ترمیم
 
فروری 2018 میں سونو کے ٹیٹو کی سویٹی کے لیے پروموشن کے دوران بھروچا اپنی شریک اسٹار کارتک آرین کے ساتھ

نشرت بھروچا نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 2009 میں باکس آفس کے فلاپ کل کس نے دیکھاسے کیا تھا۔ اس کی اگلی ریلیز ، دباکر بنرجی کی لو سیکس اور دھوکا ، تجارتی کامیاب تھی۔ [4] 2011 میں ، وہ لو رنجن کی دوستی کے موضوع پر ڈراما فلم پیار کا پنچ نامہ میں نظر آئیں ، جس میں انھوں نے کارتک آریان کے مدمقابل ایک شادی شدہ جوڑے کا کردار اداکیا ، یہ فلم 500 million (امریکی $7.0 ملین) آمدنی کے ساتھ ایک تجارتی کامیاب ثابت ہوئی ۔

اس کے بعدنشرت بھروچا نے رلو نجن کے ی 2013 کے نفلاپ ومانٹک ڈرامہا فلم آکاش وانی میں اداکاری کی ، جس میں آاداکار کارتک ریا اور سنی نسجگھکے ساتھ ٹائٹلر کا مرکزی کردار ادا کیا گیا ۔ 2015 کی ان کی پہلی فلم ، ڈر @ دی مال ، جمی شیگرگل کے ساتھ ، باکس آفس پر ایک بڑی فلاپ ہوئی ۔ اسی سال کے بعد وہ ، پیار کا پنچ نامہکے سیکوئل میں شامل ہوئیں جس کا عنوان پیار کا پنچ نامہ 2 تھا، جس میں ایک بار پھر ان کا کارتک آرایان کے ساتھ جوڑا بنا۔ یہ فلم 880 million (امریکی $12 ملین) سے زائد کمائی کے ساتھ دنیا بھر میں تجارتی طور پر منافع بخش رہی ۔

2018 میں ، نشرت بھروچا نے لو رنجن کی کامیڈی فلم سونو کے ٹیٹو کی سویٹی میں کارتک آریان اور سنی سنگھ کے ساتھ دوبارہ کام کیا، یہ ایک ایسے شخص کے بارے میں ایک رومانٹک مزاحیہ فلم ہے جو اپنے دوست کو اپنی منگیتر سے الگ کرنے کی کوشش کرتا ہے کیونکہ وہ اسے سونے کی کان سمجھتی ہے۔ ناقدین سے مخلوط جائزے موصول کرنے کے باوجود، سونو کے ٹیٹو کی سویٹی 1.08 billion (امریکی $15 ملین) کی آمدنی کے ساتھ ایک بلاک بسٹر ثابت ہوئی اور 100 کروڑ کلب میں داخل ہونے والی نشرت بھروچا کی پہلی فلم بن گئی۔

2019 میں،فلم نشرت بھروچا آیوشمان کھرانہ کے ہمراہ ہداہت کار راج ساندھلیا کی رومانٹک کامیڈی فلم ' ڈریم گرل میں نظر آئیں۔ اس کو عام طور پر ناقدین کے مثبت جائزے ملے۔ ڈریم گرل کی کمائی 1 billion (امریکی $14 ملین) مقامی باکس آفس پر اس کی ریلیز کے 10 دن کے اندر اور 100 کروڑ کلب کا نمبر عبور کرنے والی نشرت بھروچا کی لگاتار دوسری فلم ثابت ہوئی [5] دنیا بھر میں ؛ 1.92 billion (امریکی $27 ملین) زائد 1.92 billion (امریکی $27 ملین) کی ایک مجموعی کے ساتھ ، یہ اس سا؛ کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم کے طور پر بھی سامنے آئی ۔ اس کے علاوہ اس سال، وہ ہدایت کار ملاپ زاویری کی تھرلر فلم مرجاواں میں ایک آئٹم نمبر گیت"پیوں ٖڈٹ کے " میں خصوصی طور پر شامل ہیں. [6]

نشرت بھروچا کی آئندہ آنے والی فلموں میں راجکمار راؤ کے ساتھ ہنسل مہتا کی ہدایت کاری میں فلم ترم خان ،نیز وہ نکھل ناگیش بھٹ کے ہردنگ میں سنی کوشل اور وجئے ورما کے ساتھ کام کرنے والی ہیں۔

فلموں کی فہرست

ترمیم

فلمیں

ترمیم
کلید
ان فلموں کی نمائندگی کرتا ہے جو ابھی تک ریلیز نہیں ہوئی ہیں
سال فلم کردار نوٹ
2006 جئے سنتوشی ما ماہیمہ
2009 کل کس نے دیکھا ریا
2010 تاج محل شروتی تیلگو فلم
2010 لو سیکس اور دھوکا شروتی ڈھیا
2011 پیار کا پنچ نامہ نیہا
2013 آکاش وانی وانی
2014 ڈر @ دی مال آحنا
2015 میروتھیا گینگسٹر مانسی
2015 پیار کا پنچ نامہ 2 روچیکا / چیکو
2016 والیبہ راجا سویٹی تمل فلم
2018 سونو کے ٹیٹو کی سویٹی سویٹی شرما
2019 ڈریم گرل ماہی راجپوت
2019 مرجاواں خود، آئٹم نمبر [7]
2020 ترم خان لیوینہ قریشی فلم بندی
2020 ہردنگ منورما جادھاو [8]

موسیقی ویڈیو

ترمیم
سال عنوان گلوکار لیبل لگائیں
2019 "عشق تیرا" گرو رندھاوا ٹی سیریز

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال عنوان کردار چینل نوٹ
2002 کٹی پارٹی چِکو زی ٹی وی
2010 سیون درشکیکا کشیپ سونی ٹی وی

ایوارڈز اور نامزدگی

ترمیم
سال فلم ایوارڈ قسم نتیجہ
2010 کال کسے دیکھا اسٹارڈسٹ ایوارڈ کل کا سپر اسٹار   - عورت |style="background: #FDD; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="no table-no2"|نامزد
2012 Pyaar Ka Punchnama Stardust Awards style="background: #FDD; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="no table-no2"|نامزد
2015 Pyaar Ka Punchnama 2 BIG Star Entertainment Awards style="background: #99FF99; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="yes table-yes2"|فاتح
2015 Pyaar Ka Punchnama 2 Big Star Entertainment Awards style="background: #99FF99; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="yes table-yes2"|فاتح[9]
2016 Pyaar Ka Punchnama 2 Dada Saheb Phalke Film Foundation Awards style="background: #99FF99; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="yes table-yes2"|فاتح
data-sort-value="" style="background: #ececec; color: #2C2C2C; vertical-align: middle; text-align: center; " class="table-na" | — GeoSpa AsiaSpa Awards style="background: #99FF99; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="yes table-yes2"|فاتح[10]
2018 Sonu Ke Titu Ki Sweety Dada Saheb Phalke Film Foundation Awards style="background: #99FF99; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="yes table-yes2"|فاتح
2018 Sonu Ke Titu Ki Sweety Lux Golden Rose Awards style="background: #FDD; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="no table-no2"|نامزد[11]
data-sort-value="" style="background: #ececec; color: #2C2C2C; vertical-align: middle; text-align: center; " class="table-na" | — Exhibit Tech Awards style="background: #99FF99; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="yes table-yes2"|فاتح
2019 Sonu Ke Titu Ki Sweety Bollywood Film Journalist's Awards style="background: #99FF99; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="yes table-yes2"|فاتح[12]

حوالہ جات

ترمیم
  1. بنام: Nushrat Bharucha — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/344959
  2. "Nushrat Bharucha"۔ Cine and TV Artistes Association (CINTAA)۔ 2014-04-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  3. "Society: Why we work"
  4. "Love Sex Aur Dhokha"۔ Box Office India
  5. "Dream Girl box office collection day 4: Ayushmann Khurrana starrer declared a hit, his fastest film to cross Rs 50 crore"۔ The Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-17
  6. "'Marjaavaan': Nushrat Bharucha and Sidharth Malhotra Shoot for a Yo Yo Honey Singh song titled 'Peeyu Datke'"۔ Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-28
  7. "Nushrat Bharucha to guest star in Sidharth Malhotra's Marjaavaan"۔ Mumbai Mirror۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-28
  8. https://www.filmfare.com/news/bollywood/nushrat-bharucha-to-romance-sunny-kaushal-in-hurdang-34453.html
  9. Raya Ghosh (14 دسمبر 2015)۔ "Big Star Entertainment Awards 2015: Salman, Deepika Are Big Winners"۔ NDTV۔ 2016-03-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-02
  10. https://m.photos.timesofindia.com/awards/awards-and-honours/11th-geospa-asiaspa-india-awards/articleshow/63891451.cms
  11. Kareena Kapoor Khan and team Veere Di Wedding awarded at Golden Rose Awards, 2018
  12. "آرکائیو کاپی"۔ 2019-05-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-08

بیرونی روابط

ترمیم