نواب اعظم جاہ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
نواب اعظم جاہ (پیدائش: 1797ء– وفات: 12 نومبر 1825ء) نواب کرناٹک تھا جس نے 1819ء سے 1825ء تک کرناٹک پر حکومت کی۔
نواب اعظم جاہ نواب کرناٹک | |
2 اگست 1819ء– 12 نومبر 1825ء | |
عظیم الدولہ | |
غلام محمد غوث خان | |
والد | عظیم الدولہ |
---|---|
پیدائش | 1797ء |
وفات | 12 نومبر 1825ء (عمر: 29 سال ) چیپاک محل، مدراس، مدراس پریزیدینسی، مغل ہندوستان، موجودہ چینائی، تمل ناڈو، بھارت |
مذہب | اسلام |
نواب کرناٹک |
پیدائش اور ابتدائی حالات
ترمیماعظم جاہ کی پیدائش 1797ء میں مدراس میں ہوئی۔ اُس کی اوائل زندگی اور عہد جوانی کی معلومات میسر نہیں آسکیں جس سے اُس کی ابتدائی زندگی پر پردہ پڑا ہوا ہے۔
عہدِ حکومت
ترمیماعظم جاہ اپنے والد عظیم الدولہ کے انتقال کے بعد 3 اگست 1819ء کو بحیثیتِ نواب کرناٹک تخت نشیں ہوا۔ اُسے فرانسیسی ہند کی مکمل حمایت حاصل رہی۔ اُس کے مختصر عہدِ حکومت میں کوئی نمایاں کام تاریخ میں موجود نہیں ہے۔
وفات
ترمیماعظم جاہ 29 سال کی عمر میں 12 نومبر 1825ء کو مدراس میں فوت ہوا۔ اُس کا جانشین اُس کا چھوٹا بیٹا غلام محمد غوث خان ہوا۔
حوالہ جات
ترمیمماقبل | نواب کرناٹک 2 اگست 1819ء– 12 نومبر 1825ء |
مابعد |