نواب دلہاری بیگم (وفات: ستمبر 1817ء) نواب کرناٹک عمدۃ الامراء غلام حسین علی خان کی زوجہ تھیں۔

نواب دلہاری بیگم صاحبہ
13 اکتوبر 1795ء15 جولائی 1801ء
عمدۃ الامراء غلام حسین علی خان
وفاتماہِ ستمبر 1817ء
مدراس، مدراس پریزیدینسی،مغل ہندوستان،
موجودہ چینائی، تمل ناڈو، بھارت
مذہباسلام
دلہاری بیگم کے شوہر نواب کرناٹک عمدۃ الامراء غلام حسین علی خان

والدین

ترمیم

دلہاری بیگم کے والد شکوہ الملک ناصر الدولہ نواب عبد الوہاب خان بہادر، نصرت جنگ چتوڑ اور والدہ نواب لاڈلی بیگم تھیں۔ دلہاری بیگم کے نانا میر عادل خان تھے۔

وفات

ترمیم

دلہاری بیگم نے اپنے شوہر عمدۃ الامراء غلام حسین علی خان کی وفات کے 16 سال بعد ماہِ ستمبر 1817ء میں مدراس میں وفات پائی۔

مزید دیکھیے

ترمیم