نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2022-23ء

بین الاقوامی کرکٹ دورہ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے جنوری 2023ء میں تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئینٹی مقابلے کھیلنے کے لیے بھارت کا دورہ کیا۔[1] دسمبر 2022 میں بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے دورے کے شیڈول کی تصدیق کی۔[2]

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2022-23ء
بھارت
نیوزی لینڈ
تاریخ 18 جنوری – 1 فروری 2023
کپتان روہت شرما (ایک روزہ)
ہاردیک پانڈیا (ٹی 20)
ٹام لیتہم (ایک روزہ)
مچل سینٹنر (ٹی 20)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ بھارت 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور شبمن گل (360) مائیکل بریسویل (188)
زیادہ وکٹیں شاردل ٹھاکر (6)
کلدیپ یادو (6)
بلیئر ٹکنر (4)
بہترین کھلاڑی شبمن گل (بھارت)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ بھارت 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گيا
زیادہ اسکور شبمن گل (144) ڈیرل مچل (102)
زیادہ وکٹیں ارشدیپ سنگھ (5)
ہاردیک پانڈیا (5)
مائیکل بریسویل (4)
بہترین کھلاڑی ہاردیک پانڈیا (بھارت)

بھارت نے ایک روزہ سیریز 3–0 اے جیت کر[3] ایک روزہ بین الاقوامی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ کیا۔[4] پہلے میچ میں شکست کے باوجود بھارت آخری میچ میں مخالف پر 168 رنز کی بڑی فتح کے ساتھ ٹی20 سیریز 2-1 سے جیتنے میں کامیاب ہو گیا۔ [5]

دستے

ترمیم
ایک روزہ ٹی 20
  بھارت[6]   نیوزی لینڈ[7]   بھارت[8]   نیوزی لینڈ[9]

نیوزی لینڈ کے تیز رفتار گیند باز ایڈم ملنے اور میٹ ہینری چوٹ کی وجہ سے سیریز سے باہر ہو گئے جن کی جگہ بلیئر ٹکنر اور ڈگ بریسویل اسکواڈ کا حصہ بنے۔[10]بھارت کے شریاس آئیر کو انجری کی وجہ سے ایک روزہ سیریز سے باہر کر دیا گیا، ان کے متبادل کے طور پر راجت پاٹیدار کو شامل کیا گیا۔[11]

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ

ترمیم
18 جنوری 2023
13:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
بھارت  
349/8 (50 اوور)
ب
  نیوزی لینڈ
337 (49.2 اوور)
شبمن گل 208 (149)
ڈیرل مچل 2/30 (5 اوور)
بھارت 12 رنز سے جیت گیا۔
راجیوگاندھی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، حیدرآباد
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور نتن مینن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: شبمن گل (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شبمن گل (بھارت) ایک روزہ کرکٹ میں 1000 رنز بنانے والے تیز ترین ہندوستانی کھلاڑی بن گئے۔[12]
  • شبمن گل ایک روزہ کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔[13]

دوسرا ایک روزہ

ترمیم
21 جنوری 2023
13:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
108 (34.3 اوور)
ب
  بھارت
111/2 (20.1 اوور)
گلین فلپس 36 (52)
محمد شامی 3/18 (6 اوور)
روہت شرما 51 (50)
مچل سینٹنر 1/28 (4.1 اوور)
بھارت 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
شہید ویر نارائن سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، رائے پور
امپائر: کے این اننت پدمنابھن (بھارت) اور نتن مینن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: محمد شامی (بھارت)

تیسرا ایک روزہ

ترمیم
24 جنوری 2023
13:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
بھارت  
385/9 (50 اوور)
ب
  نیوزی لینڈ
295 (41.2 اوور)
شبمن گل 112 (78)
بلیئر ٹکنر 3/76 (10 اوور)
ڈیون کونوے 138 (100)
شاردل ٹھاکر 3/45 (6 اوور)
بھارت 90 رنز سے جیت گیا۔
ہولکر اسٹیڈیم، اندور
امپائر: جے رامن مدنا گوپال (بھارت) اور نتن مینن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: شاردل ٹھاکر (بھارت)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹی ٹوئینٹی سیریز

ترمیم

پہلا ٹی/20

ترمیم
27 جنوری 2023 (ر)
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
176/6 (20 اوور)
ب
  بھارت
155/9 (20 اوور)
ڈیرل مچل 59* (29)
واشنگٹن سندر 2/22 (4 اوور)
نیوزی لینڈ 21 رنز سے جیت گیا
جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کمپلیکس، رانچی
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور جے رامن مدنا گوپال (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ڈیرل مچل (نیوزی لینڈ)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹی/20

ترمیم
29 جنوری 2023 (ر)
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
99/8 (20 اوور)
ب
  بھارت
101/4 (19.5 اوور)
بھارت 6 وکٹوں سے جیت گیا
ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم، لکھنؤ
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور کے این اننت پدمنابھن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: سوریا کمار یادو (بھارت)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹی/20

ترمیم
1 فروری 2023 (ر)
اسکور کارڈ
بھارت  
234/4 (20 اوور)
ب
  نیوزی لینڈ
66 (12.1 اوور)
شبمن گل 126* (63)
ڈیرل مچل 1/6 (1 اوور)
ڈیرل مچل 35 (25)
ہاردیک پانڈیا 4/16 (4 اوور)
بھارت 168 رنز سے جیت گیا۔
نریندرا مودی اسٹیڈیم، احمد آباد
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور جے رامن مدنا گوپال (بھارت)
بہترین کھلاڑی: شبمن گل (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بنجامین لیسٹر (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹی20 ڈیبیو کیا.

حوالہ جات

ترمیم
  1. "بھارتی ٹیم عالمی کپ ٹی/20 کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔"۔ آؤٹ لک انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2022 
  2. "بی سی سی آئی نے سری لنکا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔"۔ بی سی سی آئی۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2022 
  3. "روہت اور گل نے کونوے کو پیچھے چھوڑ دیا کیونکہ بھارت 3-0 کی جیت کے بعد نمبر 1 ٹیم بن گیا۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2023 
  4. "بھارت نیوزی لینڈ کو ایک روزہ سیریز ہرانے کے بعد نمبر 1 ٹیم بن گیا۔"۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2023 
  5. "شبمن گل کے 126* کی مدد سے انڈیا نے نیوزی لینڈ کو 168 رنز سے ہرا کر سیریز 2-1 سے جیت لی۔"۔ ہندوستان ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2023 
  6. "نیوزی لینڈ کے دورہ بھارت اور آسٹریلیا کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں کے لیے ہندوستانی ٹیموں کا اعلان"۔ بی سی سی آئی۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2023 
  7. "مختلف کپتان، نیوزی لینڈ نے پاکستان اور بھارت کے دوروں کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا"۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2022 
  8. "روہت اور کوہلی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 کے لیے ٹیم سے باہر ہو گئے۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2023 
  9. "ہندوستان کے دورے کے لیے نیوزی لینڈ کے ٹی 20 اسکواڈ میں غیر کیپڈ پیسر کا نام شامل ہے۔"۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2023 
  10. "ایڈم ملنے پاکستان اور بھارت کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہو گئے۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جنوری 2023 
  11. "شریاس آئیر کو ایک روزہ بین الاقوامی سیریز سے باہر کر دیا گیا۔"۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2023 
  12. "شبمن گل نے نیوزی لینڈ کے خلاف ناقابل یقین سنچری کے دوران ہندوستان کا ریکارڈ توڑ دیا۔"۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2023 
  13. "اعدادوشمار - گل ڈبل سنچری سکور کرنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2023 
  14. "کیا بھارت یا نیوزی لینڈ حیدرآباد کے معرکے میں سرفہرست ہوں گے؟"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2023 

بیرونی روابط

ترمیم