نیپال سہ ملکی کرکٹ سیریز 2023ء

نیپال سہ ملکی کرکٹ سیریز 2023ء اصل میں 2019-2023ء آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کرکٹ ٹورنامنٹ کا 20 واں راؤنڈ ہونا تھا اور فروری 2023ء میں نیپال میں ہونا تھا۔ [1] [2] یہ نمیبیا، نیپال اور سکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سہ ملکی سیریز ہوگی جس کے میچ ایک روزہ بین الاقوامی طرز کے طور پر کھیلے جائیں گے۔ [3] آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 2023ء کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے اہلیت کے راستے کا حصہ ہے۔ [4] [5]

نیپال سہ ملکی کرکٹ سیریز 2023ء
حصہ 2019-2023ء آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2
تاریخ9–16 مارچ 2023ء
مقامنیپال
ٹیمیں
   نیپال  پاپوا نیو گنی  متحدہ عرب امارات
کپتان
روہیت پاوڈیل اسد والا محمد وسیم
زیادہ رن
آصف شیخ (163) اسد والا (127) محمد وسیم (224)
زیادہ وکٹیں
سندیپ لامیچانی (12) ریلی ہیکورے (8) آیان افضل خان (7)

دستے

ترمیم
    نیپال[6]   پاپوا نیو گنی[5]   متحدہ عرب امارات[7]

نیپال نے اپنے دستے میں کمل سنگھ آئری، موسوم دھکل، سندیپ جورا اور ارجن سعود کو بطور ریزرو نامزد کیا۔[8]

مقابلوں کی تفصیل

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
9 مارچ 2023ء
09:30
سکور کارڈ
نیپال  
297 (49.1 اوورز)
ب
  پاپوا نیو گنی
245 (47.1 اوورز)
آصف شیخ 110 (110)
سیمو کامیا 5/38 (9.1 اوورز)
نیپال 52 رنز سے جیت گیا۔
تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور
امپائر: ونے کمار جھا (نیپال) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: آصف شیخ (نیپال)
  • پاپوا نیو گنی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • آصف شیخ (نیپال) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔[9] اور ایک روزہ بین الاقوامی میں 1000 رنز بھی مکمل کر لیے۔[10]
  • سیمو کامیا (پاپوا نیو گنی) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی پہلی 5 وکٹیں حاصل کیں۔[11][12]
  • نیپال کا 297 کا سکور ایک روزہ بین الاقوامی میں ان کا سب سے بڑا سکور تھا۔[13]

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
10 مارچ 2023ء
09:30
سکور کارڈ
پاپوا نیو گنی  
246/9 (50 اوورز)
ب
  متحدہ عرب امارات
190 (42.2 اوورز)
سیس باؤ 81* (106)
آیان افضل خان 3/34 (10 اوورز)
آریان لاکرا 51 (72)
ریلی ہیکورے 3/16 (7.2 اوورز)
پاپوا نیو گنی 56 رنز سے جیت گیا۔
تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور
امپائر: ونے کمار جھا (نیپال) اور بدھی پردھان (نیپال)
بہترین کھلاڑی: سیس باؤ (پاپوا نیو گنی)
  • متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
12 مارچ 2023
09:30
سکور کارڈ
نیپال  
248 (49.2 اوورز)
ب
  متحدہ عرب امارات
71 (22.5 اوورز)
روہیت پاوڈیل 77 (112)
زوار فرید 2/9 (3 اوورز)
آیان افضل خان 29 (33)
للت راج بنشی 5/20 (7.5 اوورز)
نیپال 177 رنز سے جیت گیا۔
تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور
امپائر: بدھی پردھان (نیپال) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: روہیت پاوڈیل (نیپال)
  • نیپال نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اشونتھ والتھپا (متحدہ عرب امارات) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • للت راج بنشی (نیپال) نے ایک روزہ میں اپنی پہلی 5 وکٹیں حاصل کیں۔[14]
  • متحدہ عرب امارات کا 71 کا سکور ایک روزہ بین الاقوامی میں ان کا سب سے کم مجموعہ تھا۔[15]

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
13 مارچ 2023ء
09:30
سکور کارڈ
پاپوا نیو گنی  
95 (32 اوورز)
ب
    نیپال
100/1 (7.4 اوورز)
اسد والا 20 (31)
سندیپ لامیچانی 5/25 (10 اوورز)
آصف شیخ 53* (21)
چاڈ سوپر 1/30 (2.4 اوورز)
نیپال 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور
امپائر: ونے کمار جھا (نیپال) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: سندیپ لامیچانی (نیپال)
  • نیپال نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
15 مارچ 2023ء
09:30
سکور کارڈ
پاپوا نیو گنی  
234/7 (50 اوورز)
ب
  متحدہ عرب امارات
236/4 (38.4 اوورز)
اسد والا 65 (92)
حضرت بلال 4/47 (10 اوورز)
محمد وسیم 119 (76)
ریلی ہیکورے 2/24 (7 اوورز)
متحدہ عرب امارات 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور
امپائر: ونے کمار جھا (نیپال) اور بدھی پردھان (نیپال)
بہترین کھلاڑی: محمد وسیم (متحدہ عرب امارات)
  • پاپوا نیو گنی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جان کاریکو (پاپوا نیو گنی) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • محمد وسیم (متحدہ عرب امارات) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی پہلی سنچری بنائی[16][17]

چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
16 مارچ 2023ء
09:30
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات  
310/6 (50 اوورز)
ب
    نیپال
269/6 (44 اوورز)
آصف خان 101* (42)
دیپندر سنگھ ایری 2/19 (8 اوورز)
بھیم شرکی 67 (76)
جنید صدیق 3/51 (10 اوورز)
نیپال 9 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, کرتی پور
امپائر: بدھی پردھان (نیپال) اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: آصف خان (متحدہ عرب امارات)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Men's Cricket World Cup 2023 qualifying matches rescheduled"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-12-16
  2. "Nepal Cricket to host Scotland and Namibia for CWC League 2 ODI Tri-Series in February 2023"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-02
  3. "ICC Men's Cricket World Cup League 2 series announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-07
  4. "Namibia crowned ICC World Cricket League Division 2 champions with victory over Oman"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-27
  5. ^ ا ب "Associates pathway to 2023 World Cup undergoes major revamp"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-20
  6. "युएई र पपुवा न्युगिनीसँग खेल्ने नेपालको टोली घोषणा" [Nepal's squad announced for matches against UAE and Papua New Guinea]. Hamro Khelkud (النيبالية میں). Retrieved 2023-03-08.
  7. "UAE squad to travel today to compete in ICC Cricket World Cup League 2 tri-series in Nepal"۔ Gulf News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-07
  8. @ (7 مارچ 2023)۔ "Our squad is ready to take on the CWCL2 tri-series against UAE and PNG in Kirtipur, starting this Thursday" (ٹویٹ) – بذریعہ ٹویٹر {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |dead-url= (معاونت) والوسيط |author= يحوي أسماء رقمية (معاونت)
  9. "Aasif Sheikh's maiden century helps Nepal set 298-run target for PNG"۔ The Kathmandu Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-09
  10. "Classy Aasif Sheikh smacks maiden ODI hundred and completes 1000 runs in ODI"۔ Cricnepal۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-09
  11. "Sheikh century keeps Nepal's League 2 podium push on track"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-09
  12. "Aasif Sheikh's century guides Nepal to the highest ODI total"۔ Cricnepal۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-09
  13. "Nepal starts the decisive series with a cakewalk win over PNG"۔ Cricnepal۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-09
  14. "Nepal retains ODI status with a record win over UAE"۔ Cricnepal۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-12
  15. "Rohit Paudel leads from front as Nepal clinch ODI status after UAE collapse in Kathmandu"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-12
  16. "UAE's Muhammad Waseem warms up for epic finale against Nepal with record-breaking blitz"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-15
  17. "Waseem's explosive ton sets up consolation League 2 win for UAE"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-15
  18. "UAE set a target of 311 in Nepal's must win match"۔ Cricnepal۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-16
  19. "UAE's Asif Khan leaves behind Virat Kohli, Jos Buttler and Brian Lara; scripts history against Nepal"۔ India TV News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-16
  20. "Asif Khan slams fourth fastest hundred in Men's ODIs"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-16