ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1985–86ء
ویسٹ انڈیز کی قومی کرکٹ ٹیم نے27 نومبر سے 6 دسمبر 1985ء تک پاکستان کا دورہ کیا اور پاکستان کے خلاف 5ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلی۔ ویسٹ انڈیز نے سیریز 3-2 سے جیت لی۔
ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1985–86ء | |||||
ویسٹ انڈیز | پاکستان | ||||
تاریخ | 27 نومبر – 6 دسمبر1985 | ||||
کپتان | ویوین رچرڈز | عمران خان | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | ویسٹ انڈیز 5 میچوں کی سیریز 3–2 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | ویوین رچرڈز (260) | جاوید میانداد (160) | |||
زیادہ وکٹیں | مائیکل ہولڈنگ (9) | وسیم اکرم (6) |
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمویسٹ انڈیز نے ولز سیریز 3-2 سے جیت لی۔
پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمدوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمتیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمچوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 4 دسمبر1985
سکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- ذوالقرنین (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا.
5واں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 6 دسمبر1985
سکور کارڈ |
ب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- میچ کو 38 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔.