ویکیپیڈیا:اردو کے قلیل الاستعمال الفاظ و اصطلاحات

اس صفحہ میں اردو کے وہ الفاظ درج ہیں جو انگریزی زبان کے اثرات کی وجہ سے آہستہ آہستہ متروک ہوتے جا رہے ہیں،ان الفاظ کو ہم ترجمہ کے دوران بخوبی استعمال کرسکتے ہیں ، نیز ایسے الفاظ کو ہم یکجا کرکے ایک فہرست مرتب کر رہے ہیں۔ ان میں یقیناً بہت سی ایسی اصطلاحیں بھی ملیں گی جن پر مضامین تحریر کیے جا سکتے ہیں،اور ہم اب تک ان پر اس لیے نہیں لکھ سکےکہاردو متبادل دستیاب نہیں۔ نیز جہاں انگریزی ویکیپیڈیا کا مضمون دستیاب ہوگا، اس کا ربط بھی شامل کر دیا جائے گا تاکہ اگر کوئی صارف متعلقہ اصطلاح پر مضمون بنانا چاہے تو بنیادی معلومات دستیاب ہوں۔

فہرست

ترمیم
اردو انگریزی حوالہ
آبدار خانہ
آتو Governess (انگریزی مضمون)
آرسی Thumb ring (انگریزی مضمون)
آویزہ (زیور) Earring (انگریزی مضمون)
اچکن Achkan (انگریزی مضمون)
ادقچہ Bed sheet (انگریزی مضمون)
انٹا Billiard ball (انگریزی مضمون)
انٹا بازی Billiards (انگریزی مضمون)
انگرکھا Angarkha (انگریزی مضمون)
بجرا Pleasure craft (انگریزی مضمون)
بخشی Paymaster (انگریزی مضمون)
برما Gimlet (tool) (انگریزی مضمون)
بنس پھوڑ
پائیں باغ Back garden (انگریزی مضمون) اردو لغت
پچی کاری Mosaic (انگریزی مضمون) اردو لغت
چوب تراشی Wood carving (انگریزی مضمون)
پنسل تراش Pencil sharpener (انگریزی مضمون)
پوتڑا Diaper (انگریزی مضمون)
پیش کار
پھاٹک Gate (انگریزی مضمون)
تار کشی Wire drawing (انگریزی مضمون)
تازی خانہ Kennel (انگریزی مضمون)
ترسیل گاہ Transmitter station (انگریزی مضمون)
تنبولی
انبار خانہ اسٹور روم Utility room (انگریزی مضمون)
تھانگ چوروں کا اڈا Den of Thieves (انگریزی مضمون)
ٹم ٹم Tandem (انگریزی مضمون)
ٹھٹیرا Tinsmith (انگریزی مضمون)
جڑاول Winter clothing (انگریزی مضمون)
جھوت Alley (انگریزی مضمون)
جھاڑن
جھروکا Balcony (انگریزی مضمون)
چاشنی گیر Food taster (انگریزی مضمون)
چاہ (جسم) Dimple (انگریزی مضمون)
چلمچی Sink (انگریزی مضمون) اردو لغت
چنگیری Breadbox (انگریزی مضمون) اردو لغت
چنور/مگس راں Fly-whisk (انگریزی مضمون)
چوبی فرش Wood flooring (انگریزی مضمون)
چولی Bodice (انگریزی مضمون)
چھیپی
حاجتی Chamber pot (انگریزی مضمون)
خاک انداز Dustpan (انگریزی مضمون)
خاتم کاری Khatam (انگریزی مضمون)
خلاصی Sailor (انگریزی مضمون) فرہنگ آصفیہ جلد اول و اوکسفرڈ اردو انگریزی لغت
خراد Lathe (انگریزی مضمون)
دَدا Nanny (انگریزی مضمون)
دراز (فرنیچر) Drawer (furniture) (انگریزی مضمون)
دست فروش Hawker (trade) (انگریزی مضمون)
دستوری Commission (remuneration) (انگریزی مضمون) اردو لغت
دم ساز Backing vocalist (انگریزی مضمون)
دم سازی Vocal harmony (انگریزی مضمون)
دیوان خانہ en:Drawing room اردو لغت
ڈیوڑھی Porch (انگریزی مضمون) اردو لغت
رکابی Plate (dishware) (انگریزی مضمون)
رنگ ریز Dyer (occupation) (انگریزی مضمون)
ریختہ گری Casting (انگریزی مضمون)
زرکوبی Goldbeating (انگریزی مضمون)
زنبور Hand cannon (انگریزی مضمون) بزم آخر از منشی فیاض الدین مرحوم ص:22
زیر پائی Slipper (انگریزی مضمون) اردو لغت
سلیم شاہی Mojari (انگریزی مضمون)
سنگھار میز Dressing table
سلوتری Veterinary physician (انگریزی مضمون)
سینی Tray (انگریزی مضمون)
شاگرد پیشہ Servants' quarters (انگریزی مضمون)
شبستان Cottage
شست Fish hook (انگریزی مضمون) اردو لغت
صافی (کپڑا) Dishcloth (انگریزی مضمون)
عقب نما آئینہ Rear-view mirror (انگریزی مضمون)
فرغل Cloak (انگریزی مضمون) اردو لغت
فرنجک Night hag (انگریزی مضمون)
کسیرا Coppersmith (انگریزی مضمون)
کمانی (گاڑی) Shock absorber (انگریزی مضمون) اردو لغت
کمانی دار ترازو Spring scale (انگریزی مضمون)
کوڑے دان Waste container (انگریزی مضمون)
گذری Night market (انگریزی مضمون)
پیری میں کروں سیر جہاں کی تو بجا ہے
ہوتا ہے ڈھلے دن سے تماشا گذری کا
(چمنستان شعرا)
گرگابی Sandal (انگریزی مضمون)
گنی (سکہ) Guinea (coin) (انگریزی مضمون)
گھونگھٹ کا دروازہ Revolving door (انگریزی مضمون)
لیموں کا آبشورہ Lemonade (انگریزی مضمون) اردو انگریزی لغت
مرکی Stud earring
مودی خانہ Pantry (انگریزی مضمون)
مہتمم نشر گاہ Station director (انگریزی مضمون)
نعمت خانہ Refrigerator (انگریزی مضمون)
نیم برشت Half boiled
پاورقی حاشیہ Footnote (انگریزی مضمون)