ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/انڈین پریمیئر لیگ 2023ء

نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:16، 11 اپریل 2023ء (م ع و)

اس مضمون کو ""امیدوار برائے منتخب فہرست"" کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ تمام صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں۔ تاکہ اس مضمون کو اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین میں شامل کیا جا سکے۔

تائید ترمیم

  1.   تائید، بلال طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:50، 11 اپریل 2023ء (م ع و)
  2.   تائید، ابوالحسن راچپوت
  3.   تائید -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:33، 3 جون 2023ء (م ع و)

تنقید ترمیم

تبصرہ ترمیم

صارف:TheAafi ، صارف:عاقب نذیر -- اس مضمون کو صفحہ اول کی فہرست بنانے کے لیے اپنی راۓ ضرور دیں ۔

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:05، 13 اپریل 2023ء (م ع و)

انڈین کی جگہ بھارتی ٹھیک رہے گا اور ٹورنامنٹ مکمل ہو جائے تو پھر منتخب کردیں۔ عاقب نذیر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:35، 13 اپریل 2023ء (م ع و)
عاقب نذیر، بھارتی پریمئیر لیگ مناسب نام نہیں ہے۔ تمام اردو اخبارات اور میڈیا انڈین پریمیئر لیگ ہی لکھتا ہے۔

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:41، 13 اپریل 2023ء (م ع و)

عافیؔ، ابوالحسن راجپوت، بلال طاہر، طاہر محمود، عاقب نذیر - صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں تاکہ اس مضمون کو جب انڈین پریمیئر لیگ ختم ہو گی اس وقت منتخب فہرست میں لگایا جائے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:59، 7 مئی 2023ء (م ع و)
یہ فہرست نہیں ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:47، 23 جون 2023ء (م ع و)

نتیجہ ترمیم