ویکیپیڈیا:خبروں میں
(ویکیپیڈیا:خ م سے رجوع مکرر)
خبروں میں
- امریکی فلم ساز ڈیوڈ لنچ (تصویر میں) 78 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
- جنوبی کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ لگنے کے نتیجے میں تقریبا25افراد ہلاک اور 12,000 سے زیادہ عمارات تباہ ہوئی۔
- تبت خود مختار علاقہ کی تینگری کاؤنٹی میں 7.1 شدت کا زلزلہ آیا، جس میں کم از کم 126 افراد ہلاک ہوئے۔
- جسٹن ٹروڈونے کینیڈا کے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔
دیکھیں · تاریخچہ · متعلقہ تبدیلیاں · ترمیم کریں · تجاویز
خبروں میں آلات باکس |
---|
صفحۂ اول پر "خبروں میں" (خ۔م) سیکشن قارئین کو ان مضامین کی طرف ہدایت دیتا ہے جن کو وسیع دلچسپی کے حالیہ یا موجودہ واقعات کی عکاسی کرنے کے لیے کافی حد تک اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ خ۔م ویکیپیڈیا کے مرکزی مقصد یعنی ایک عظیم انسائیکلوپیڈیا بنانے کی حمایت کرتا ہے۔
ویکیپیڈیا کے سسٹر پروجیکٹ ویکی نیوز کے برعکس، ویکیپیڈیا ایک آن لائن اخبار نہیں ہے اور صحافت کے اصل کام یا پہلے ہاتھ کی رپورٹس کو قبول نہیں کرتا ہے۔ تاہم، بہت سے ویکیپیڈیائی صارفین بروقت دلچسپی کے انسائیکلوپیڈک مضامین بنانے اور تجدید کرنے کے لیے حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔