ویکیپیڈیا:منتخب ایام/15 اکتوبر
- آج
- یوم ولادت
- 1265ء – تیمور خان، یوآن خاندان کا دوسرا شہنشاہ
- 1844ء – نطشے، جرمن فلسفی
- 1927ء – بی ایس عبد الرحمٰن، ہندوستانی تمل کاروباری، مخیر شخص اور ماہر تعلیم
- 1928ء – بیگم اختر ریاض الدین، پاکستانی مصنفہ اور حقوق نسواں کی کارکن
- 1931ء – عبد الکلام، بھارت کا سابق صدر اور جوہری سائنس دان
- 1947ء – عبد الرحمن السمیط، مسلم عالم، خلق دوست اور طبیب
- 1988ء – مسعود اوزیل، جرمن فٹ بال کھلاڑی
- یوم وفات
- 892ء – المعتمد علی اللہ، عباسی خلیفہ
- 925ء – ابوبکر الرازی، فارسی بحر العلوم (ہر فن مولا)
- 996ء – عزیز باللہ، فاطمی خلیفہ
- 1805ء – جیمز ایکیلس کرک پیٹرک، برطانوی ریزیڈنٹ
- 1817ء – جان لوئیس برکھارٹ، سوئس جویا اور سیاح
- 1917ء – ماتا ہری، ڈچ رقاصہ اور طوائف
- 1946ء – ہیرمان گوئرنگ، جرمن سیاسی اور فوجی قائد
- 1970ء – نصر الدین مرات خان، روسی نژاد ترک الاصل پاکستانی ماہر تعمیرات اور سول انجیئنر
- 2015ء – رابرٹ ڈی سلوا، پاکستانی رومن کاتھولک پادری