ویکیپیڈیا:منتخب ایام/1 جنوری/واقعات
- 1906ء – برطانوی ہند میں معیاری وقت کا نفاذ عمل میں آیا ۔
- 1945ء – فرانس کی اقوام متحدہ میں شمولیت۔
- 1948ء – تقسیم ہند کے بعد بھارت نے پاکستان کوواجب الاداپانچ سو پچاس ملین روپے دینے سے انکار کردیا ۔
- 1956ء – سوڈان میں مصر اور برطانیہ کے مشترکہ راج کا خاتمہ۔
- 1960ء – اسوان بند کی تعمیر کا آغاز ہوا۔
- 1985ء – انٹرنیٹ کا ڈومین نام سسٹم تخلیق کی گیا۔
- 1985ء – برطانیہ میں موبائل فون کی پہلی کال ووڈا فون سے ملائی گئی۔
- 1992ء – متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد الطاف حسین نے برطانیہ کے شہر لندن میں جلا وطنی اختیار کر لی۔
- 1998ء – رفیق تارڑ پاکستان کے صدر منتخب ہو گئے۔
- 2007ء – بلغاریہ اور رومانیہ کی یورپی یونین میں شمولیت ۔
- 2014ء – لٹویا نے سرکاری طور پر یورو کرنسی کو اپنایا اور اٹھارواں یوروزون ملک بن گیا۔