ویکیپیڈیا:منتخب ایام/1 جنوری
- واقعات
- 1906ء – برطانوی ہند میں معیاری وقت کا نفاذ عمل میں آیا ۔
- 1945ء – فرانس کی اقوام متحدہ میں شمولیت۔
- 1948ء – تقسیم ہند کے بعد بھارت نے پاکستان کوواجب الاداپانچ سو پچاس ملین روپے دینے سے انکار کردیا ۔
- 1956ء – سوڈان میں مصر اور برطانیہ کے مشترکہ راج کا خاتمہ۔
- 1960ء – اسوان بند کی تعمیر کا آغاز ہوا۔
- 1985ء – انٹرنیٹ کا ڈومین نام سسٹم تخلیق کی گیا۔
- 1985ء – برطانیہ میں موبائل فون کی پہلی کال ووڈا فون سے ملائی گئی۔
- 1992ء – متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد الطاف حسین نے برطانیہ کے شہر لندن میں جلا وطنی اختیار کر لی۔
- 1998ء – رفیق تارڑ پاکستان کے صدر منتخب ہو گئے۔
- 2007ء – بلغاریہ اور رومانیہ کی یورپی یونین میں شمولیت ۔
- 2014ء – لٹویا نے سرکاری طور پر یورو کرنسی کو اپنایا اور اٹھارواں یوروزون ملک بن گیا۔
- ولادت
- 1548ء - گیوردانو برونو، اطالوی ریاضی داں
- 1894ء - ست یندرا ناتھ بوس، ہندوستانی ریاضی داں
- 1904ء - فضل الہی چوہدری، پاکستانی وکیل اور سیاست دان
- 1925ء - وحید الدین خاں، ہندوستانی مذہبی عالم اور امن کارکن
- 1927ء - ورمن ایل سمتھ، امریکی ماہر اقتصادیات
- 1928ء - خان محمد، پاکستانی کرکٹر
- 1944ء - عمر حسن احمد البشیر، سوڈانی فیلڈ مارشل اور سیاستدان
- 1944ء - ظفر اللہ خان جمالی، پاکستانی فیلڈ ہاکی کھلاڑی اور سیاست دان
- 1950ء - دیپا مہتا، بھارتی کینیڈین ڈائریکٹر
- 1951ء - نانا پاٹیکر، بھارتی اداکار
- 1952ء - حمد بن خلیفہ الثانی، قطری حکمران
- 1975ء - سونالی بیندرے، بھارتی اداکارہ اور ماڈل
- وفات
- 1748ء - جون برنولی، سوئس ریاضی دان
- 1995ء - یوجین پاول وگنر، ہنگری نژاد امریکی ماہر طبیعیات اور ریاضی داں
- 2015ء - ڈونا ڈگلس، امریکی اداکارہ