ویکیپیڈیا:منتخب ایام/24 اگست
- واقعات
- 79ء – کوہ ویسوویوس کا آتش فشاں اس کی آتش فشانی کے باعث پومپئی ایک قدیم رومی شہر تقریبا تباہ ہو گیا اور 4 سے 6 میٹر (13 سے 20 فٹ) راکھ کے نیچے دفن ہو گیا۔
- 1514ء – جنگ چالدران کا اختتام سلیم اول کی ایک فیصلہ کن فتح کے ساتھ ہوا۔ یوں اسماعیل صفوی بانی صفوی سلطنت کا آخرکار سلطنت عثمانیہ نے خاتمہ کر دیا۔
- سالگرہ
- 1890ء – ڈیوک کاہاناموکو، امریکی تیرک اور اداکار (و۔ 1968)
- 1899ء – جارج لوئی بورگیس، ارجنٹینی سوئس مصنف شاعر اور تنقیدنگار (و۔ 1986)
- 1890ء – البرٹ کلاوڈی، بلغاری حیاتیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1983)
- 1927ء – ہیری مارکوٹز، امریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ
- 1926ء – یاسر عرفات، سابق صدر فلسطین
- 1945ء – پاکستان کے نامور کرکٹ کھلاڑی ظہیر عباس۔
- برسی
- 1986ء – قدرت اللہ شہاب، صدر ایوب کے سیکریٹری اورممتاز ادیب۔
- 2012ء – فیلکس وینرینڈو، برازیلی فٹ بال کھلاڑی۔
- 2013ء – جولی ہیرس، امریکی اداکارہ۔