ویکیپیڈیا:منتخب ایام/6 فروری
- واقعات
- 1778ء – برطانیہ نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا
- 1778ء – فرانس نے ریاستہائے متحدہ امریکا کو تسلیم کیا
- 1899ء – ہسپانیہ ،ریاستہائے متحدہ امریکا جنگ:امریکی سینٹ نے امریکا اور ہسپانیہ کے درمیان میں امن معاہدکی منظوری دی
- 1904ء – روس اورجاپان کے درمیان میں جنگ کا آغاز
- 1911ء – ایریزونا کے شہر پریسکوٹ میں پہلا اولڈ ایج ہوم کھولا گیا
- 1935ء – ترکی میں خواتین کوپہلی بار انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی
- 1979ء – پاکستان کی عدالت عظمی نے سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کی 3 کے مقابلے میں 4 ووٹوں سے توثیق کر دی۔
- 2008ء – پاک فوج کا ہیلی کاپٹر جنوبی وزیرستان میں گر کر تباہ، جنرل اور بریگیڈئر سمیت 8 افسر ہلاک ہوگئے۔
- ولادت
- 1664ء – مصطفٰی ثانی، عثمانی سلطان
- 1695ء – نکولس برنولی دوم، سوئس روسی ریاضی دان
- 1695ء – آن، ملکہ برطانیہ عظمی
- 1756ء – آرون بر امریکی سیاست دان اور تیسرا نائب صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
- 1890ء – خان عبدالغفار خان، پاکستانی سیاست دان
- 1892ء – ولیم پی مارفی، امریکی معالج نوبل انعام یافتہ
- 1911ء – رونالڈ ریگن ، چالیسویں امریکی صدر
- 1912ء – ایوا براؤن، ایڈولف ہٹلر کی جرمن بیوی
- 1928ء – ایلن ایچ میلٹزر، امریکی معاشیات دان
- وفات
- 743ء – ہشام بن عبدالملک، اموی خلیفہ
- 1685ء – چارلس دوم شاہ انگلستان
- 1695ء – احمد ثانی، عثمانی سلطان
- 1931ء – موتی لال نہرو، بھارتی وکیل اور سیاست دان
- 1952ء – جارج ششم، شاہ مملکت متحدہ
- 1991ء – سیلواڈور لوریا، اطالوی ماہر حیاتیات اور معالج نوبل انعام یافتہ
- 2002ء – میکس پیروٹز، آسٹرین-انگریز ماہر حیاتیات نوبل انعام یافتہ