ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/TheAafi (دوسری نامزدگی)
- گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔
اردو ویکیپیڈیا کو انتہائی متحرک، فعال، قابل اور ہمہ وقت حاضر باش منتظم کی ضرورت ہے، حال ہی میں تین منتظمین کی معزولی کے بعد اس کی ضرورت اور بڑھ گئی یے۔ اسی ضرورت کے پیش نظر کافی عرصہ سے ایک انتہائی متحرک اور منتظمی امور سے واقف صارف:TheAafi کو میں منتظمی کے لیے نامزد کررہا ہوں۔ یہ کافی عرصہ ویکی پر گذار چکے ہیں۔ اردو کے علاوہ انگریزی ویکی پر بھی متحرک ہیں اور ویکی کے ماحول ومزاج سے ہم آہنگ اور واقف ہیں۔ علاوہ ازیں موصوف ویکی ذخائر پر بھی منتظم ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا برادری سے گزارش ہے کہ وہ اس رائے شماری میں حصہ لیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:50، 29 جنوری 2024ء (م ع و)
- محترم طاہر محمود صاحب، آپ کا بے حد شکریہ۔ میں اس نامزدگی کو قبول کرتا ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کی خدمت کے لیے اپنی انتظامی کاوشوں کو حاضر کرتاہوں۔برادری اس بات سے واقف ہے کہ میں نے صفحہ اول پر خبروں والے خانے کو ایک رفتار دی ہے اور وہ اب پہلے سے کافی بہتر ہے۔ویکی ذخائر پر منتظم بننے سے قبل ہی میں عالمی پرمشنز وی آر ٹی ایجینٹ اور کئی منصوبوں پر منتظمِ ترجمہ رہا ہوں اور تب سے ہی میرے کھاتے پر بین الویکی ہر جگہ 2FA لاگو ہے۔ اس سے میں اس بات کا ثبوت دینا چاہتا ہوں کہ میرا کھاتہ محفوظ ہے ۔ میں اردو ویکیپیڈیا پر کئی انتظامی امور میں حصہ ڈالنے کے لیے تیار ہوں اور بروقت اس دائرتہ المعارف کے صارفین کی مدد کے لیے حاضر۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 13:04، 29 جنوری 2024ء (م ع و)
تائید
- تائید بطور نامزد کنندہ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:50، 29 جنوری 2024ء (م ع و)
- تائید -- ابوالحسن راجپوتابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:04، 29 جنوری 2024ء (م ع و)
- تائید -- Fahads1982(تبادلۂ خیال)--(شراکتیں) 11:08، 29 جنوری 2024ء (م ع و)
- تائید
:)
—خادم— مورخہ 29 جنوری 2024ء، بوقت 4 بج کر 49 منٹ (بھارت) - تائید --عاقب نذیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:31، 29 جنوری 2024ء (م ع و)
- تائید -- فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:31، 29 جنوری 2024ء (م ع و)
- تائید --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 16:40، 29 جنوری 2024ء (م ع و)
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:00، 29 جنوری 2024ء (م ع و)
- تائید--Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:34، 30 جنوری 2024ء (م ع و)
- تائیدObaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:39، 31 جنوری 2024ء (م ع و)
تنقید
- تنقید معذرت کے ساتھ میں موصوف کے حق میں نہیں ہوں۔ --محمد طاہر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:38، 29 جنوری 2024ء (م ع و)
- تنقید ان کا منتظم بننا فائدے کی بجائے نقصان کا سبب ہو گا نہ صرف صارفین بلکہ منتظمین بھی تنازعات کا شکار رہیں گے--ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:08، 29 جنوری 2024ء (م ع و)
تبصرہ
- تبصرہ: -- یہ خوش آئند پیش رفت ہے اور امید ہے اس انتخاب کے ذریعے معاملات اچھے انداز سے آگے بڑھیں گے وہ بڑے اچھے انداز سے سمجھاتے ہیں ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:05، 29 جنوری 2024ء (م ع و)
- تبصرہ: -- عافی صاحب ویکیپیڈیا کے اصولوں کو بہت زیادہ حد سمجھتے ہیں یہ بہت ہی خوش آئیند ہے کہ انہیں منتظم بنانے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ عافی صاحب سے جب بھی رہنمائی مانگی گئی انہوں نے بروقت رہنمائی کی۔ Fahads1982(تبادلۂ خیال)--(شراکتیں) 11:14، 29 جنوری 2024ء (م ع و)
- تبصرہ: -- مجھے ان پر اعتماد ہے اور امید کرتا ہوں کہ مایوسی کے مواقع نہیں آئیں گے ان شاء اللّٰہ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:36، 30 جنوری 2024ء (م ع و)
نتیجہ
|
جناب عافی کو منتظم بنایا جاتا ہے۔ امید ہے ان کے زیر انتظام یہ ویکیپیڈیا ترقی کے نئے آفاق روشن کرے گا۔ :)
—خادم— مورخہ 5 فروری 2024ء، بوقت 7 بج کر 02 منٹ (بھارت)
- گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔