ٹوٹل بین الاقوامی سیریز 1992–93ء

ٹوٹل انٹرنیشنل سیریز 1993ء ایک کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو جنوبی افریقہ میں 9-27 فروری 1993ء کے درمیان منعقد ہوا تھا۔ تین قومی ٹیموں نے حصہ لیا: پاکستان ، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز ۔ 1993ء کی ٹوٹل انٹرنیشنل سیریز کا آغاز ڈبل راؤنڈ رابن ٹورنامنٹ سے ہوا جہاں ہر ٹیم نے 3بار دوسرے میچ کھیلے۔ دونوں سرکردہ ٹیموں نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ویسٹ انڈیز نے ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پاکستان رنر اپ رہا جبکہ جنوبی افریقہ گروپ مرحلے سے باہر ہو گیا۔

ٹوٹل بین الاقوامی سیریز 1992–93ء
تاریخ9 – 27 فروری 1993ء
مقام جنوبی افریقا
نتیجہ ویسٹ انڈیز فائنل میں 1-0 سے جیتا۔
ٹیمیں
 ویسٹ انڈیز  پاکستان  جنوبی افریقا
کپتان
رچی رچرڈسن وسیم اکرم کیپلر ویسلز
زیادہ رن
برائن لارا (341) جاوید میانداد (225) کیپلر ویسلز (166)
زیادہ وکٹیں
ایان بشپ (14) وقار یونس (16) میرک پرنگل (9)

میچز

ترمیم

گروپ اسٹیج

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے ہارے T بے نتیجہ رن ریٹ پوائنٹس
  ویسٹ انڈیز 6 4 2 0 0 1.054 8
  پاکستان 6 3 3 0 0 -1.028 6
  جنوبی افریقا 6 2 4 0 0 -0.173 4

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
9 فروری 1993ء
سکور کارڈ
پاکستان  
208/6 (50 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
198 (50 اوورز)
آصف مجتبی 49 (66)
برائن میکملن 2/35 (10 اوورز)
اینڈریوہڈسن 93 (124)
وقار یونس 5/25 (10 اوورز)
  پاکستان 10 رنز سے جیت گیا۔
کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ, ڈربن
امپائر: کارل لیبنبرگ (جنوبی افریقہ) اور سیرل مچلے (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: وقار یونس (پاکستان)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ڈیرل کلینن (جنوبی افریقہ) اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
11 فروری 1993ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
149 (49 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
150/4 (46.5 اوورز)
ڈیسمنڈ ہینز 43 (104)
ایلن ڈونلڈ 3/27 (10 اوورز)
جونٹی رہوڈز 46* (77)
پیٹرک پیٹرسن 2/46 (8.5 اوورز)
  جنوبی افریقا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ, پورٹ الزبتھ
امپائر: روڈی کرٹزن (جنوبی افریقہ) اور بیری لیمبسن (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: جونٹی رہوڈز (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
13 فروری 1993ء
سکور کارڈ
پاکستان  
150 (41.5 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
109/2 (25.1 اوورز)
شعیب محمد 49 (69)
ایان بشپ 4/25 (9.5 اوورز)
ڈیسمنڈ ہینز 50* (76)
وقار یونس 2/19 (5 اوورز)
  ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
وانڈررزاسٹیڈیم، جوہانسبرگ
امپائر: بیری لیمبسن (جنوبی افریقہ) اور سیرل مچلے (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: ڈیسمنڈ ہینز (ویسٹ انڈیز)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ویسٹ انڈیز کا ہدف 27 اوورز میں 106 رنز پر سمٹ گیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
15 فروری 1993ء
سکور کارڈ
پاکستان  
214/6 (50 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
162 (30.1 اوورز)
ہینسی کرونیے 81 (70)
وسیم اکرم 5/16 (6.1 اوورز)
  پاکستان 9 رنز سے جیت گیا۔
بفیلو پارک, مشرقی لندن
امپائر: ولف ڈیڈرکس (جنوبی افریقہ) اور کارل لیبنبرگ (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: جاوید میانداد (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جنوبی افریقہ کا ہدف 31 اوورز میں 172 رنز پر سمٹ گیا۔
  • ایرول سٹیورٹ (جنوبی افریقہ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
17 فروری 1993ء
سکور کارڈ
  جنوبی افریقا
140/9 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
136 (47 اوورز)
کارل ہوپر 34 (71)
میرک پرنگل 3/27 (9 اوورز)
ہینسی کرونیے 3/27 (8 اوورز)
  جنوبی افریقا 4 رنز سے جیت گیا۔
نیولینڈزکرکٹ گراؤنڈ, کیپ ٹاؤن
امپائر: روڈی کرٹزن (جنوبی افریقہ) اور سیرل مچلے (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: ہینسی کرونیے (جنوبی افریقہ)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
19 فروری 1993ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
268/5 (50 اوورز)
ب
  پاکستان
144 (46.5 اوورز)
برائن لارا 128 (125)
وقار یونس 3/53 (10 اوورز)
جاوید میانداد 67 (94)
ایان بشپ 4/32 (10 اوورز)
  ویسٹ انڈیز 124 رنز سے جیت گیا۔
کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ, ڈربن
امپائر: ولف ڈیڈرکس (جنوبی افریقہ) اور بیری لیمبسن (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: برائن لارا (ویسٹ انڈیز)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ساتواں ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
21 فروری 1993ء
سکور کارڈ
پاکستان  
220/8 (50 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
198/9 (50 اوورز)
عامر سہیل 62 (92)
میرک پرنگل 3/52 (10 اوورز)
کیپلر ویسلز 39 (76)
مشتاق احمد 2/29 (10 اوورز)
  پاکستان 22 رنز سے جیت گیا۔
سینچورین پارک, ورورڈبرگ
امپائر: روڈی کرٹزن (جنوبی افریقہ) اور سیرل مچلے (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: رمیز راجہ (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

آٹھواں ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
23 فروری 1993ء
سکور کارڈ
  جنوبی افریقا
185/6 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
188/1 (44.3 اوورز)
کیپلر ویسلز 49 (89)
فل سیمنز 2/36 (10 اوورز)
برائن لارا 111* (140)
رچرڈ سنیل 1/36 (10 اوورز)
  ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
گڈایئر پارک, بلومفونٹین
امپائر: بیری لیمبسن (جنوبی افریقہ) اور کارل لیبنبرگ (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: برائن لارا (ویسٹ انڈیز)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

نواں ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
25 فروری 1993ء
سکور کارڈ
پاکستان  
43 (19.5 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
45/3 (12.3 اوورز)
زاہد فضل 21 (44)
کورٹنی والش 4/16 (9 اوورز)
برائن لارا 26* (34)
وسیم اکرم 2/22 (6 اوورز)
  ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیولینڈزکرکٹ گراؤنڈ, کیپ ٹاؤن
امپائر: ولف ڈیڈرکس (جنوبی افریقہ) اور کارل لیبنبرگ (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: کورٹنی والش (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • غلام علی (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • اس وقت پاکستان کا اسکور ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں سب سے کم تھا۔[1][2]

فائنل

ترمیم
27 فروری 1993ء
سکور کارڈ
پاکستان  
187 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
190/5 (39.4 اوورز)
عامر سہیل 57 (95)
کرٹلی ایمبروز 3/33 (10 اوورز)
ڈیسمنڈ ہینز 59 (77)
عامر سہیل 2/32 (10 اوورز)
  ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
وانڈررزاسٹیڈیم، جوہانسبرگ
امپائر: بیری لیمبسن (جنوبی افریقہ) اور کارل لیبنبرگ (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: عامر سہیل (پاکستان)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Engel 1994، صفحہ 1125
  2. Frindall 1997، صفحہ 407