ٹیوب لائٹ (فلم)
ٹیوُب لائٹ 2017ء میں بننے والی ایک بھارتی ہندی جنگی ڈراما فلم ہے[8]، یہ فلم لکھی اور ہدایت کبیر خان کی طرف سے کی ہے، یہ فلم پاک-بھارت الدگی کے بعد ١٩٦٢ کی چین بھارت جنگ پر مبنی ہے.
ٹیوُب لائٹ | |
---|---|
Theatrical release poster | |
ہدایت کار | کبیر خان |
پروڈیوسر | سلمان خان کبیر خان |
تحریر | کبیر خان |
منظر نویس |
|
کہانی | کبیر خان |
ماخوذ از | لٹل بوئے از Alejandro Gómez Monteverde[1][2][3] |
ستارے | سلمان خان سہیل خان اوم پوری متین رے تانگو ژو ژو |
موسیقی | پریتم (Songs) Julius Packiam (Background score) |
سنیماگرافی | اثیم مشرا |
ایڈیٹر | رامیشور بھگت |
پروڈکشن کمپنی | |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 136 minutes[5] |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
بجٹ | ₹135 کروڑ[6] ($15.5 million) |
باکس آفس | ₹211.14 crore[7] ($29 million) |
کہانی
ترمیملکشمن سنگھ بیشت ایک عجیب لڑکا ہے، جسے ناراین اور اس کے دوست تنگ کرتے رہتے ہیں، جو اسے ٹیوُب لائٹ کے نام سے پکار تے ہیں، لیکن اسے اس کا چھوٹا بھائی بھرت سنبھال لیتا ہے۔ ایک دن گاندھی ان کے اسکول میں آتے ہیں۔ اور بہادری، ایمان اور یکین کے بارے میں بتاتے ہیں. برصغیر برطانویوں کے راج سے آزاد ہو جاتا ہے۔ اور دو ٹکڑوں میں بٹ جاتا ہے۔ گاندھی شہید ہوجاتے ہیں۔ لکشمن اور بھرت کے والدین بھی فوت ہو جاتے ہیں اور پھر یہ دونوں بڑے ہو جاتے ہیں۔
اس کے بعد جب چینی بھارت کی سرحد پر حملہ کردیتے ہیں، بھارتی فوج میں بھرتی ہونا شرو ہوتا ہے، تو سارے لڑکے بھرتے ہونے کی کوشش کرتے ہے۔ لیکن صرف بھرت منتخب ہوتا ہے، نہئے فوجی سے، جیسے ہی نئے فوجی سرحد پر پہنچتے ہیں۔ بھارت اور چین کے بیچ لڑائی شرو ہو جاتی ہے۔
لکشمن جادوگر گو گو پاشا (شاہ رخ خان) سے ملتا ہے، جوہ اسے جادو کے لیے لیتا ہے۔ جو یکین کوشش کرتا ہے کے کچھ کوششوں کے بعد نرین پھر سے اسے چڑہانے کی کوشیش کرتا ہے۔ لکشمن نے بننے چچا پھر سے کوشش کرتے ہیں لیکن قمیاب نہیں ہوتے. بننے چچا کا کہنا ہے۔ کے " یکین ایک پھاڑ کو بھی ہلا سکتا ہے ". اور بتاتے ہیں کے ان کو ان کا یکین کیسے ملیگا.
لکشمن ایک چینی عورت لی لینگ سے اور گو وون ملتا ہے۔ بننے غصّہ ہوتے ہیں کے لکشمن نے لوگوں کو یہ بات بتائی اور بولے کے گاندھی کی باتوں کو پیرووی کرے. اور ان عورت اور بچے سے دوستی کر لیں. کچھ کوششوں کے بعد لکشمن آخر کار کامیاب ہوئے. جب بھرت اور اور ایک فوجی بھاگ نے کی کوشش کرتے ہیں، تو پکڑے جاتے ہیں، لکشمن کا دل یہ سب سن کر ٹوٹ جاتا ہے۔ لیکن لینگ اسے حوصلہ دیتی ہے اور اسس کے یکین کو پھر سے لاتی ہے۔ ناراین گو پر حملہ کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن لکشمن اسے بچالیتا ہے۔ نرین کوشش کرتا ہے کے وہ لکشمن کو سمجھا سکے کے وہ چینی لوگوں سے دوستی نہیں کر سکتا یہ پھر اسنے بھرت کو ہمیشہ کے لیے کھودیا ہے، لیکن لینگ نرین کو بتاتی ہے کے وہ اور گو صرف چینی نہیں بلکے ہندوستانی بھی ہیں۔ لکشمن نرین کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہے سب کچھ گاندھی سے پڑھا جا سکتا ہے، نرین اسے للکار تا ہے کے وہ پہاڑ ہلاے: لکشمن قمیاب ہوجاتا ہے اور اور زلزلے کو لے آتا ہے۔
اس نے بڑھا کے ٢٦٠ فوجی مارے گئے ہیں، اس لیے اس نے پھر سے کوشش کی؛ ایسا ظاہر ہوتا ہے کے وہ قامیب ہو گیا کیوںکہ وہ سنتا ہے کے بھارت اور چین کے بیچ لڑائی ختم ہو گئی ہے، جیسے کے دوستوں نے لڑائی کا اختتام کا جشن بنایا، لینگ کے کھوے کھوئے ہے والد واپس آجاتے ہیں۔ یہ جاننے کے بعد کے کچھ جگہوں پر ابھی بھی لڑائی ابھی بھی جاری ہے، لکشمن یہ مانتے ہوئے دکھی ہیں کے لوگ ان کے بارے میں سہی تھے اور بھرت مارے گئے ہے۔ لینگ اور گو لکشمن کو بتاتے ہیں کے وہ اپنے والدہ کے علاج کے لیے کلکتہ جا رہے ہیں۔ گو، لینگ اور لکشمن کو یہ خبر ملتی ہے کے بھرت ابھی بھی زندہ ہے للکیں اپنی یادیں کھو چکا ہے۔ طبی کیمپ میں، لکشمن اپنے بھائی کے ساتھ پھر سے جڑ جاتا ہے جو اپنی یادوں کو واپس حاصل کرلیتا ہے.
کردار
ترمیم- سلمان خان بطور لکشمن سنگھ بیشت
- سہیل خان بطور بھرت سنگھ بیشت
- اوم پوری بطور بنے چچا[9][10]
- محمد ذیشان ایوب بطور ناراین
- یشپال شرما بطور میجر راجبر توکس
- متین رے تانگو بطور گو ووں (گو)
- ژو ژو بطور لی لینگ (گو کی امی جان)
- برجیندرا کالا بطور دکان دار
- ایشا تلوار بطور مایا
- شاہ رخ خان بطور جادوگر گو گو پاشا (ایک سین کے کردار)
آواز کی پٹری
ترمیمتمام موسیقی پریتم نے کمپوز کی۔.
نمبر. | عنوان | بول | گلوکار(وں) | طوالت |
---|---|---|---|---|
1. | "ریڈیو" | امیتابھ بھاٹاچریا | کمال خان, امیت مشرا | 4:40 |
2. | "ناچ میری جان" | امیتابھ بھاٹاچریا | کمال خان, نکش عزیز, دیو نگی, تشار جوشی | 4:47 |
3. | "تنکا تنکا دل میرا" | کہسار منیر | راحت فتح علی خان | 5:03 |
4. | "میں اگر" | امیتابھ بھاٹاچریا | عاطف اسلم | 4:39 |
5. | "کچھ نہیں" | کہسار منیر | جاوید علی | 3:41 |
6. | "تنکا تنکا دل میرا" (فلم ورژن) | کہسار منیر | جبیں نوٹیال | 5:06 |
7. | "کچھ نہیں" (تعجب) | کہسار منیر | شفقت امانت علی | 3:41 |
8. | "میں اگر" (فلم ورژن) | امیتابھ بھاٹاچریا | کے کے | 3:28 |
9. | "کچھ نہیں" (مکرر) | کہسار منیر | پاپون | 3:33 |
10. | "ریڈیو" (فلم ورژن) | امیتابھ بھاٹاچریا | کمال خان, امیت مشرا | 4:40 |
کل طوالت: | 43:18 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Subhash K. Jha (8 May 2017)۔ "Kabir Khan ADMITS 'Tubelight' is adapted from 'Little Boy'"۔ زی نیوز
- ↑ "Salman Khan's Tubelight is remake of Jakob Salvati's Little Boy, director Kabir Khan confirms"۔ فرسٹ پوسٹ۔ 8 May 2017
- ↑ "Tubelight Based on Hollywood Film Little Boy; Salman Khan Plays a 'Gifted' Character"۔ سی این این نیوز 18۔ 5 May 2017
- ↑ "Tubelight (@TubelightKiEid) – Twitter"۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2017
- ↑ "Tubelight"۔ British Board of Film Classification۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2017
- ↑ "Tubelight – Movie – Box Office India"۔ Box Office India
- ↑ "Box Office: Tubelight Vs Jab Harry Met Sejal – Which movie grossed more worldwide?"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 25 August 2017
- ↑ "TUBELIGHT – British Board of Film Classification"۔ www.bbfc.co.uk
- ↑ "Om Puri no more: THIS will be the veteran actor's last Bollywood film! Latest News & Updates at Daily News & Analysis"۔ زی نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2017
- ↑ "Salman Khan's Tubelight to be Om Puri's last film, Kabir Khan says will miss his warm hugs The Indian Express"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2017
بیرونی روابط
ترمیم- ٹیوُب لائٹ آئی ایم ڈی بی پر
- ٹیوب لائٹ فیس بک پر
- ٹیوُب لائٹ بالی وڈ ہنگامہ پر
- بڑا ٹرک یوٹیوب پر