ذیل میں پاکستان کے ٹی وی چینل کی فہرست ہے۔

پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک

ترمیم

پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک ریاستی ٹی وی اسٹیشن ہے۔ پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک مندرجہ ذیل چینل نشر کرتا ہے۔

  • پی ٹی وی ہوم
  • پی ٹی وی نیوز
  • پی ٹی وی نیشنل
  • پی ٹی وی سپورٹس
  • پی ٹی وی بولان
  • پی ٹی وی آزادکشمیر
  • پی ٹی وی گلوبل[1]

ورچوئل یونیورسٹی

ترمیم

ورچوئل یونیورسٹی پاکستان کی یونیورسٹی ہے جو مواصلاتی ذرائع سے تعلیم دیتی ہے۔ اس کے تحت 4 ٹی وی اسٹیشن کام کر رہے ہیں۔

کیبل اور مواصلاتی سیارے

ترمیم

بین الاقوامی

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  1. "پی ٹی وی کا ویب صفحہ"۔ پی ٹی وی۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-08-07