پاکستان میں پارکوں اور باغات کی فہرست

یہ پاکستان کے قابل ذکر پارکوں اور باغات کی فہرست ہے۔ یہ ایک نامکمل فہرست ہے۔

قسم ترمیم

تفریحی پارک ترمیم

  • سفاری پارک، کراچی
  • ڈینو ویلی تھیم پارک، اسلام آباد
  • تعلیمی باغ، کراچی
  • فاطمہ جناح پارک، کوئٹہ
  • لب مہران، سکھر
  • جناح پارک، راولپنڈی
  • جوائے لینڈ، لاہور
  • جنگل ورلڈ، راولپنڈی
  • فن لینڈ فیملی پارک، پشاور
  • گیریژن پارک، پشاور
  • غنی باغ پارک، حیات آباد
  • لیک ویو پارک، اسلام آباد
  • نیشنل بینک پارک، لاہور
  • اویسس گالف اینڈ ایکوا ریزورٹ، لاہور
  • شکر پڑیاں، اسلام آباد
  • جیلانی پارک، لاہور
  • گریٹر اقبال پارک، لاہور
  • گلشن اقبال پارک، لاہور
  • جلو فاریسٹ اینڈ سفاری پارک، لاہور

نباتاتی باغات ترمیم

  • روز اینڈ جیسمین گارڈن ، اسلام آباد
  • نیشنل ہربیریئم، اسلام آباد
  • بوٹینیکل گارڈن جلو، لاہور
  • شاہ عبدالطیف یونی ورسٹی ہربیریئم اور نباتاتی باغ، خیرپور

قومی پارک ترمیم

  • مارگلہ ہلز نیشنل پارک
  • چھانگا مانگا
  • کیرتھر نیشنل پارک، دادو
  • ایوبیہ نیشنل پارک، ایبٹ آباد
  • ہنگول نیشنل پارک، بلوچستان
  • گریز نیشنل پارک، وادی نیلم
  • دیوسائی نیشنل پارک، بلتستان
  • لیاقت نیشنل پارک، کوئٹہ

زولوجیکل باغات ترمیم

مغل باغات ترمیم

  • شالیمار باغ، لاہور
  • شیخو باغ، شیخوپورہ
  • واہ گارڈنز

واٹر پارک ترمیم

  • فیئسٹا واٹر پارک
  • سن وے لیگون واٹر پارک
  • الہ دین واٹر پارک، کراچی
  • کوزی واٹر پارک
  • سوزو واٹر پارک، لاہور
  • ایکوافون ریزورٹ، ٹیکسلا

خطے کے لحاظ سے ترمیم

ایبٹ آباد ترمیم

  • کمپنی باغ
  • لیڈی گارڈن، "کنٹونمنٹ پبلک پارک" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور تاریخی طور پر، "لیڈی گورڈنز گارڈن"
  • لالہ زار سفاری پارک
  • شملہ ہل پارک
  • وائلڈ لائف پارک
  • ورلڈ سیڈار پارک

بہاولپور ترمیم

فیصل آباد ترمیم

گجرات ترمیم

حیدرآباد ترمیم

اسلام آباد ترمیم

اسلام آباد میں بہت سے قابل ذکر پارکس اور باغات ہیں جن میں سے کچھ یہاں درج ہیں:

جہلم ترمیم

کراچی ترمیم

  • قائد اعظم پارک، گلشن حدید
  • تعلیمی باغ، فیڈرل بی ایریا
  • فتح باغ، شمالی ناظم آباد
  • عسکری پارک، یونی ورسٹی روڈ
  • سفاری پارک، یونی ورسٹی روڈ
  • فریر ہال
  • باغ جناح
  • محمد بن قاسم پارک، کلفٹن
  • امیر خسرو فیملی پارک، کلفٹن
  • آباد پارک، گلشن معمار

خیرپور ترمیم

ملتان ترمیم

مظفر گڑھ ترمیم

نوشہرہ ترمیم

  • کنڈ پارک

پشاور ترمیم

راولپنڈی ترمیم

سکھر ترمیم

  • لب مہران

مزید دیکھیے ترمیم