پاکستان میں 1949ء
| |||||
صدیاں: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 1949ء پاکستان میں سال |
حکومتی عہدے دارترميم
- گورنر جنرل پاکستان – خواجہ ناظم الدین 11 ستمبر 1948ء تا 17 اکتوبر 1951ء
- وزیر اعظم پاکستان– نوابزادہ خاں لیاقت علی خان 15 اگست 1947ء تا 16 اکتوبر 1951ء
سربراہان افواج پاکستانترميم
سربراہ پاک فوج – جنرل سر ڈگلس ڈیوڈ گریسی 11 فروری 1948ء تا 16 جنوری 1951ء
واقعاتترميم
جنوریترميم
- یکم جنوری: اقوام متحدہ نے کشمیر کے محاذ پر پاک بھارت جنگ 1947 بند کروا دی۔
فروریترميم
- 8 فروری: حکومت آزاد کشمیر اپنے دار الحکومت مظفر آباد منتقل ہوئی۔
مارچترميم
- 7 مارچ: قرارداد مقاصد اسمبلی میں پیش کی گئی۔
- 12 مارچ: قرارداد مقاصد منظور ہوئی۔
مئیترميم
- یکم مئی: بھارت کے خلاف پاک بھارت جنگ 1947 کشمیر کی حمایت میں ہونے کا اعلان کیا گیا۔ (مزید پڑھیں: پاک بھارت جنگ 1947)
اگستترميم
- 21 اگست: موسیقار احمد غلام علی چھاگلہ نے قومی ترانہ (پاکستان) کی موسیقی ترتیب دی لیکن ابھی تک قومی ترانہ (پاکستان) تحریری طور پر موجود نہ تھا۔