پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 1979–80ء
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے 1979-80ء کے سیزن میں بھارت کا دورہ کیا۔ [1] دونوں ٹیموں کے درمیان 6ٹیسٹ کھیلے گئے۔ بھارت نے ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیت لی اور 4 ٹیسٹ ڈرا ہوئے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 1979–80ء | |||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
تاریخ | 11 نومبر 1979ء - 3 فروری 1980ء | ||||||||||||||||||||||||
مقام | بھارت | ||||||||||||||||||||||||
نتیجہ | بھارت نے 6 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 2-0 سے جیت لی۔ | ||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||
ٹیسٹ میچز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم21–26 نومبر 1979ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- احتشام الدین (پاکستان) اور راجربنی (بھارت) دونوں نے ٹیسٹ میں ڈیبیو کیا۔
- 23 نومبر آرام کا دن تھا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیمتیسرا ٹیسٹ
ترمیمچوتھا ٹیسٹ
ترمیم25–30 دسمبر 1979ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- رات بھر کی بارش کی وجہ سے پانچویں دن کھیل ممکن نہیں ہو سکا۔
- 28 دسمبر آرام کا دن تھا۔
پانچواں ٹیسٹ
ترمیم15–20 جنوری 1980ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- سندیپ پاٹل (بھارت) نے ٹیسٹ میں ڈیبیو کیا۔
- 18 جنوری آرام کا دن تھا۔
چھٹا ٹیسٹ
ترمیم29 جنوری-3 فروری 1980ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- تسلیم عارف (پاکستان) نے ٹیسٹ میں ڈیبیو کیا۔
- یکم فروری آرام کا دن تھا۔