پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 1983-84ء

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے 1983-84 ءکے سیزن میں بھارت کا دورہ کیا۔ [1] دونوں ٹیموں کے درمیان 3ٹیسٹ کھیلے گئے۔ تمام ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گئے۔ دونوں ٹیموں نے 2 ون ڈے بھی کھیلے، دونوں میچز بھارت نے جیتے تھے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 1983-84ء
تاریخ9 ستمبر 1983 - 11 اکتوبر 1983ء
مقامبھارت کا پرچم بھارت
نتیجہ3 ٹیسٹ سیریز ڈرا ہو گئی
ٹیمیں
 بھارت  پاکستان
کپتان
کپیل دیو ظہیر عباس
زیادہ رن
انوشمن گائیکواڈ (313)
سنیل گواسکر (264)
راجربنی (137)
جاوید میانداد (225)
وسیم راجہ (180)
ظہیر عباس (156)
زیادہ وکٹیں
کپیل دیو (12)
روی شاستری (8)
مدن لال (3)
عظیم حفیظ (10)
طاہر نقاش (8)
محمد نذیر (7)

ٹیسٹ میچز ترمیم

پہلا ٹیسٹ ترمیم

14–19 ستمبر 1983ء
سکور کارڈ
ب
275 (119.5 اوورز)
راجربنی 83
طاہر نقاش 5/76 (34.5 اوورز)
288 (112.1 اوورز)
جاوید میانداد 99
کپیل دیو 5/68 (29 اوورز)
176/0 (61.1 اوورز)
سنیل گواسکر 103
ظہیر عباس 0/3 (1 اوورز)
میچ ڈرا
ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور
امپائر: مادھو گوتھوسکر، ایس کشن
میچ کا بہترین کھلاڑی: مدن لال (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹیسٹ ترمیم

24–29 ستمبر 1983ء
سکور کارڈ
ب
337 (133.2 اوورز)
وسیم راجہ 125
کپیل دیو 4/80 (32 اوورز)
374 (169.5 اوورز)
انوشمن گائیکواڈ 201
وسیم راجہ 4/50 (28.5 اوورز)
16/0 (9 اوورز)
محسن خان 7
مدن لال 0/1 (1 اوورز)
میچ ڈرا
گاندھی اسٹیڈیم، جالندھر
امپائر: دارا دوتی والا، بی گنگولی
میچ کا بہترین کھلاڑی: وسیم راجہ (پاکستان)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹیسٹ ترمیم

5–10 اکتوبر 1983ء
سکور کارڈ
ب
245 (85.3 اوورز)
روی شاستری 52
عظیم حفیظ 4/58 (27 اوورز)
322 (134.4 اوورز)
ظہیر عباس 85
روی شاستری 5/75 (30.4 اوورز)
262//8 d. (107 اوورز)
سنیل گواسکر 64
محمد نذیر 5/72 (50 اوورز)
42/1 (8 اوورز)
طاہر نقاش 18
سید کرمانی 1/9 (2 اوورز)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز ترمیم

بھارت نے وِلز سیریز 2-0 سے جیت لی۔

پہلا روزہ بین الاقوامی ترمیم

10 ستمبر 1983ء
سکور کارڈ
پاکستان  
151/8 (46 اوورز)
ب
  بھارت
152/6 (43 اوورز)
مہندرامرناتھ 60* (118)
مدثر نذر 3/17 (10 اوورز)
بھارت 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
لال بہادرشاستری اسٹیڈیم، حیدرآباد
امپائر: پدماکر پنڈت اور ایم جی سبرامنیم
بہترین کھلاڑی: مہندرامرناتھ (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ کو 50 اوورز سے کم کر کے 46 اوورز کر دیا گیا۔
  • عظیم حفیظ اور قاسم عمر (دونوں پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا.

دوسرا روزہ بین الاقوامی ترمیم

2 اکتوبر 1983ء
سکور کارڈ
پاکستان  
166/9 (46 اوورز)
ب
  بھارت
169/6 (40.4 اوورز)
ظہیر عباس 48 (59)
مدن لال 3/27 (10 اوورز)
سندیپ پاٹل 51 (28)
محمد نذیر 2/37 (10 اوورز)
بھارت 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم، جے پور
امپائر: سکھا بوس اور راجن مہرا
بہترین کھلاڑی: سندیپ پاٹل (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ کو 50 اوورز سے کم کر کے 46 اوورز کر دیا گیا۔

حوالہ جات ترمیم