پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدرلینڈ۔ 2022ء
پاکستان کرکٹ ٹیم نے اگست 2022ء میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلنے کے لیے نیدرلینڈز کا دورہ کیا۔ [1] [2] ایک روزہ بین الاقوامی سیریز افتتاحی 2020-2023ء آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ سپر لیگ کا حصہ بنی۔ [3] [4] یہ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلی دو طرفہ ایک روزہ سیریز تھی۔ [5]
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدرلینڈ۔ 2022ء | |||||
نیدرلینڈز | پاکستان | ||||
تاریخ | 16 – 21 اگست 2022ء | ||||
کپتان | سکاٹ ایڈورڈز | بابر اعظم | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | ٹام کوپر (193) | بابر اعظم (222) | |||
زیادہ وکٹیں | باس ڈی لیڈے (5) ویوین کنگما (5) |
نسیم شاہ (10) |
پس منظر
ترمیمپاکستان کو اصل میں انگلستان کے دورے سے قبل [6] تین ایک روزہ میچ کھیلنے کے لیے جولائی 2020ء میں نیدرلینڈز کا دورہ کرنا تھا۔ [7] یہ دونوں فریقوں کے درمیان پہلی دو طرفہ سیریز ہوتی۔ [8] پاکستان کو اس سیریز کے بعد آئرلینڈ کے خلاف دو میچوں کی ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی سیریز بھی کھیلنی تھی۔ [9] تاہم، 22 اپریل 2020ء کو، ڈچ حکومت نے اعلان کیا کہ اس نے نیدرلینڈز میں کورونا کی وبا کی وجہ سے یکم ستمبر 2020ء تک ملک میں کھیلوں اور ثقافتی دونوں طرح کے تمام پروگراموں پر پابندی لگا دی ہے۔ [10] [11] [12] اپریل 2022ء میں، پاکستان کرکٹ بورڈ اور رائل ڈچ کرکٹ ایسوسی ایشن دونوں نے اگست 2022ء کے لیے سیریز کو دوبارہ ترتیب دینے پر اتفاق کیا۔ [13] [14] اسی مہینے کے آخر میں دونوں کرکٹ بورڈ نے اس دورے کے پروگرام پر اتفاق کیا، [15] تمام میچ روتردم میں ہوئے۔ [16]
دستے
ترمیمایک روزہ | |
---|---|
نیدرلینڈز[17] | پاکستان[18] |
|
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- ہالینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- عالمی کپ سپر لیگ پوائنٹس: پاکستان 10، ہالینڈ 0۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- عبد اللہ شفیق (پاکستان) نے اپنے ایک روزہ بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔
- ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس: پاکستان 10، نیدرلینڈ 0۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Dutch Super League series against West Indies cancelled"۔ Cricket Europe۔ 2022-05-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-12-14
- ↑ "Netherlands add New Zealand T20Is to summer schedule"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-03
- ↑ "Schedule for inaugural World Test Championship announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-11
- ↑ "Men's Future Tours Programme" (PDF)۔ International Cricket Council۔ 2019-07-11 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-11
- ↑ "Pakistan to tour Netherlands for three ODIs in August 2022"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-20
- ↑ "Complete schedule of Pakistan cricket team in 2020 including Asia Cup and T20 World Cup"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-30
- ↑ "Netherlands and Ireland to host Pakistan before WTC series against England"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-03
- ↑ "Netherlands to host Pakistan for three ODIs"۔ Royal Dutch Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-03
- ↑ "Netherlands and Ireland to host Pakistan for white-ball series"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-03
- ↑ "All international matches in the Netherlands postponed"۔ Royal Dutch Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-22
- ↑ "Pakistan's tour to Netherlands postponed"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-22
- ↑ "Pakistan's tour of Netherlands postponed indefinitely"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-23
- ↑ "England, New Zealand set to tour Pakistan in November-December"۔ CricBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-15
- ↑ "Pakistan announce busy 12 months for national sides"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-15
- ↑ "Rotterdam to host inaugural Netherlands-Pakistan ODI series"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-20
- ↑ "Netherlands to face Pakistan in three ODIs as part of ICC Super League"۔ Royal Dutch Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-20
- ↑ "Cricket selection announced for World Cup qualifying matches against Pakistan"۔ Royal Dutch Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-13
- ↑ "Pakistan name squads for Netherlands ODIs and T20 Asia Cup"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-03