پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1972-73ء

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم جنوری اور فروری 1973ء میں نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ پاکستان نے سیریز 1-0 سے جیت لی۔ یہ پاکستان سے باہر ان کی پہلی ٹیسٹ سیریز جیت تھی۔ [1] اس کے علاوہ دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے درمیان ایک محدود اوورز انٹرنیشنل ہوا؛ یہ میچ دونوں ٹیموں کا افتتاحی محدود اوورز انٹرنیشنل تھا۔

پاکستان کی ٹیم

ترمیم

عظمت رانا اور وسیم راجہ نے آسٹریلیا کے دورے کے بعد محمد الیاس اور سعید احمد کی جگہ لی تھی۔

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
فروری 2–5, 1973ء
سکور کارڈ
ب
357 (90.4 اوورز)
صادق محمد (کرکٹ کھلاڑی) 166
بروس ٹیلر 4/110 (24.4 اوورز)
325 (74.4 اوورز)
مارک برجیس 79
سرفراز نواز 4/126 (29 اوورز)
290/6ڈکلیئر (71 اوورز)
ماجد خان 79
ہیڈلی ہاورتھ 4/99 (31 اوورز)
78/3 (26 اوورز)
گلین ٹرنر 49*
سلیم الطاف 3/15 (6 اوورز)
میچ ڈرا
بیسن ریزرو، ویلنگٹن
امپائر: ٹونی میکنٹوش (نیوزی لینڈ), ٹریور مارٹن (نیوزی لینڈ)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پہلے دو دن بارش نے متاثر کیا۔
  • رچرڈ ہیڈلی نے ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
فروری 7–10, 1973ء
سکور کارڈ
ب
507/6d (123 اوورز)
مشتاق محمد 201
بروس ٹیلر 2/91 (22 اوورز)
156 (51.5 اوورز)
کین وڈزورتھ 45
انتخاب عالم 7/52 (21 اوورز)
185 فالو آن (49.4 اوورز)
وک پولارڈ 61
مشتاق محمد 5/49 (31 اوورز)
پاکستان ایک اننگز اور 166 رنز سے جیت گیا۔
کیرس بروک، ڈونیڈن
امپائر: ڈینس کوپس (نیوزی لینڈ)، ڈک شارٹ (نیوزی لینڈ)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مشتاق محمد اور آصف اقبال (175) نے 350 جوڑے جس نے پاکستان کا چوتھی وکٹ کا ریکارڈ توڑ دیا۔
  • مشتاق محمد ایک ہی میچ میں ایک اننگز میں پانچ وکٹیں لینے اور ڈبل سنچری بنانے والے دوسرے ٹیسٹ کھلاڑی بن گئے۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
فروری 16–19, 1973ء
سکور کارڈ
ب
402 (117.5 اوورز)
ماجد خان 110
بروس ٹیلر 4/86 (32 اوورز)
402 (90.6 اوورز)
برائن ہاسٹنگز 110
انتخاب عالم 6/127 (30 اوورز)
271 (78.7 اوورز)
مشتاق محمد 52
ہیڈلی ہاورتھ 3/99 (31 اوورز)
92/3 (24 اوورز)
روڈنی ریڈمنڈ 56
وسیم راجہ 3/32 (8 اوورز)
میچ ڈرا
ایڈن پارک، آکلینڈ
امپائر: ٹونی میکنٹوش (نیوزی لینڈ), ٹریورمارٹن (نیوزی لینڈ)

ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
11 فروری, 1973ء
سکور کارڈ
  نیوزی لینڈ
187 (38.3 اوورز)
ب
  پاکستان
165 (33.3 اوورز)
مارک برجیس 47 (68)
سرفراز نواز 4/46 (7.3 اوورز)
صادق محمد 37 (50)
ڈیل ہیڈلی 4/34 (8 اوورز)
  نیوزی لینڈ نے 22 رنز سے جیت لیا۔
لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ
امپائر: فریڈ گڈال (نیوزی لینڈ) اور ارنسٹ وینسکوٹ (نیوزی لینڈ)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Enter Intikhab"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2020