پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1993-94ء

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے جنوری سے مارچ 1994ء میں نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ پاکستان نے سیریز 2-1 سے جیت لی۔ نیوزی لینڈ کی کپتانی کین ردرفورڈ اور پاکستان کی کپتانی سلیم ملک نے کی۔ اس کے علاوہ ٹیموں نے محدود اوورز انٹرنیشنلز کی 5میچوں کی سیریز کھیلی جسے پاکستان نے ایک میچ برابر ہونے پر 3-1 سے جیت لیا۔ [1]

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
10–12 فروری 1994ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
242 (68.3 اوورز)
اینڈریوجونز 66 (144)
وقار یونس 4/46 (15 اوورز)
215 (57.4 اوورز)
انضمام الحق 43 (92)
سائمن ڈول 5/66 (15 اوورز)
110 (32.1 اوورز)
کرس کیرنز 31 (49)
وسیم اکرم 6/43 (16.1 اوورز)
141/5 (41 اوورز)
عامر سہیل 78 (124)
رچرڈ ڈی گرون 2/48 (13 اوورز)
سائمن ڈول 2/48 (16 اوورز)
پاکستان 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈن پارک، آکلینڈ
امپائر: ڈکی برڈ (انگلستان) اور سٹیوڈن (نیوزی لینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: وسیم اکرم (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن تین میں مکمل ہوا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
17–20 فروری 1994ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
175 (67 اوورز)
مارک گریٹ بیچ 45 (56)
وسیم اکرم 4/60 (24 اوورز)
548/5ڈکلیئر (137.2 اوورز)
سعید انور 169 (248)
ڈینی موریسن 2/139 (31 اوورز)
361 (95.2 اوورز)
ٹونی بلین 78 (99)
وسیم اکرم 7/119 (37 اوورز)
پاکستان ایک اننگز اور 12 رنز سے جیت گیا۔
بیسن ریزرو، ویلنگٹن
امپائر: برائن ایلڈریج (نیوزی لینڈ) اور ڈکی برڈ (انگلستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: وسیم اکرم (پاکستان)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔
  • میتھیو ہارٹ (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
24–28 فروری 1994ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
344 (97 اوورز)
باسط علی 103 (139)
ڈینی موریسن 4/105 (24 اوورز)
200 (56 اوورز)
اینڈریوجونز 81 (129)
وقار یونس 6/78 (19 اوورز)
179 (65.3 اوورز)
باسط علی 67 (111)
ڈینی موریسن 4/66 (21.3 اوورز)
324/5 (107 اوورز)
شین تھامسن 120* (167)
وسیم اکرم 3/105 (38 اوورز)
نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
لنکاسٹرپارک، کرائسٹ چرچ
امپائر: سٹیوڈن (نیوزی لینڈ) اور کے ٹی فرانسس (سری لنکا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: شین تھامسن اور بریان ینگ (دونوں نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • عاطف رؤف (پاکستان) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پاکستان نے بینک آف نیوزی لینڈ ٹرافی 3-1 سے جیت لی، ایک میچ برابر رہا۔

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
3 مارچ 1994ء
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
122/9 (30 اوورز)
ب
  پاکستان
123/5 (26.1 اوورز)
بریان ینگ 20 (46)
سلیم ملک 3/17 (4 اوورز)
سعید انور 60* (72)
کرس پرنگل 2/20 (5 اوورز)
پاکستان 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
کیرس بروک، ڈونیڈن
امپائر: سٹیوڈن اور کرسٹوفرکنگ
بہترین کھلاڑی: سعید انور (پاکستان)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ کو 50 سے گھٹا کر 30 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
6 مارچ 1994ء
سکور کارڈ
پاکستان  
146 (43.3 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
110 (44.3 اوورز)
عامر سہیل 48 (92)
شین تھامسن 3/14 (3.3 اوورز)
کین ردرفورڈ 37 (88)
وسیم اکرم 4/23 (7.3 اوورز)
پاکستان 36 رنز سے جیت گیا۔
ایڈن پارک، آکلینڈ
امپائر: ڈوج کووی اور ڈیوکویسٹڈ
بہترین کھلاڑی: وسیم اکرم (پاکستان)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
9 مارچ 1994ء
سکور کارڈ
پاکستان  
213/6 (48 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
202/8 (48 اوورز)
انضمام الحق 88 (131)
ڈینی موریسن 3/32 (10 اوورز)
پاکستان 11 رنز سے جیت گیا۔
بیسن ریزرو، ویلنگٹن
امپائر: برائن ایلڈریج اور ڈیوکویسٹڈ
بہترین کھلاڑی: انضمام الحق (پاکستان)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ کو 50 سے گھٹا کر 48 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
13 مارچ 1994ء
سکور کارڈ
پاکستان  
161/9 (50 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
161 (49.4 اوورز)
باسط علی 34 (60)
گیون لارسن 4/24 (10 اوورز)
کین ردرفورڈ 47 (76)
وقار یونس 6/30 (9.4 اوورز)
میچ برابر
ایڈن پارک، آکلینڈ
امپائر: ڈوج کووی اور سٹیوڈن
بہترین کھلاڑی: وقار یونس (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میتھیو ہارٹ (نیوزی لینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
16 مارچ 1994ء
پاکستان  
145/9 (50 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
146/3 (34.1 اوورز)
باسط علی 57 (85)
ڈینی موریسن 3/20 (10 اوورز)
بلیئر ہارٹ لینڈ 68* (109)
وقار یونس 2/33 (8.1 اوورز)
نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
لنکاسٹرپارک، کرائسٹ چرچ
امپائر: برائن ایلڈریج اور کرسٹوفرکنگ
بہترین کھلاڑی: بلیئر ہارٹ لینڈ (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Pakistan in New Zealand 1994"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2014