پشاور کی شخصیات کی فہرست
یہ پشاور، کی قابل ذکر شخصیات کی فہرست ہے۔
- بشیر احمد بلور، سیاست دان
- سردار عبدالرب نشتر،رہنما تحریک پاکستان اور پہلے گورنر پنجاب، پاکستان
- مدھوبالا، بولی وڈ اداکارہ
- غلام محمد قاصر، اردو شاعر
- ہاشم خان، سابق برٹش اوپن اسکواش فاتح
- اسماعیل گل جی، فنکار
- یونس خان، کرکٹ کھلاڑی
- جہانگیر خان، اسکواش کے سابق نمبر 1 کھلاڑی
- جنرل یحییٰ خان، صدرو چیف آف آرمی اسٹاف پاکستان
- شاہد آفریدی، سابق کپتان پاکستان قومی کرکٹ ٹیم
- جان شیر خان، اسکواش کے سابق فاتح
- مارینہ خان، اداکارہ
- پطرس بخاری، اردو مزاح نگار
- رحیم اللہ یوسفزئی، صحافی
- رحمان بابا، پشتو زبان شاعر
- عمر گل، کرکٹ کھلاڑی
- یاسر حمید، کرکٹ کھلاڑی
- قمر زمان، اسکواش کھلاڑی