0 صدی ہجری - 1 صدی ہجری - 2 صدی ہجری

اسلامی تقویم کے مطابق پہلی صدی ہجری ہجرت مدینہ سے شروع کی جاتی ہے، یہ اس کی قمری تقویم ہے۔ شمسی تقویم کے مطابق 622ء تا 717ء تک پہلی صدی ہجری تھی۔

واقعات ترمیم

پیدائشیں ترمیم

وفیات ترمیم

پہلی صدی ہجری میں کثیر تعداد میں صحابہ، صحابیات، اہل بیت، ازاوج مطہرات، تابعین اور تبع تابعین کی وفات و شہادت ہوئی، اس فہرست میں صرف کلیدی شخصیات کا ذکر ہے۔

تاسیسات ترمیم

  • مسجد قباء، مدینہ منورہ سے دو میل پہلے واقع ایک بستی قبا میں، اسلام میں اس مسجد میں ایک نماز کا ثواب عمرہ کے برابر ہے۔
  • نماز جمعہ، پہلا جمعہ بدی مسجد قبا میں ادا کیا گیا۔ اسلام میں جمعہ کے دن کو عید کا دن کیا گیا ہے۔
  • مسجد نبوی، نہایت سادہ انداز میں تعمیر کی گئی بنیادیں تین ہاتھ کی تھین اور دیواریں کچی اینٹوں کی، چھت کھجور کے پتوں کی اورستون کھجور کے تنوں سے بنائے سے بنائے گئے تھے، جبکہ اس کا اونچائی قد آدم سے تھوڑی اونچی تھی۔
  • تعمیر حجرات - مسجد نبوی سے متصہ ازواج محمد کے لیے حجروں کا قیام
  • اذان، نماز کے لیے لوگوں کو بلانے کا طریقہ

حوالہ جات ترمیم