پہلی قومی اسمبلی پاکستان کے ارکان کی فہرست
تقسیم ہند کے بعد قائم ہونے والے ملک پاکستان کی پہلی پارلیمان یک ایوانی مقننہ تھی۔ پارلیمان کے 100 اراکین تھے، 44 مشرقی بنگال سے، 17 مغربی پنجاب سے، 3 شمال مغربی سرحدی صوبے سے، 4 سندھ سے اور 1 بلوچستان سے۔ مغربی پنجاب کی 17 مختص نشستوں میں سے چار خالی تھیں۔ [1]
- عبداللہ المحمود
- مولانا محمد عبداللہ الباقی
- محمد عبد الحمید
- ابو القاسم خان
- محمد اکرم خان
- عبد الحمید
- عزیز الدین احمد
- حبیب اللہ بہار چودھری
- عبد المتین چودھری
- مرتضیٰ رضا چودھری
- حمید الحق چودھری
- ابراہیم خان
- ابو القاسم فضل الحق
- فضل الرحمان
- غیاث الدین پٹھان
- شائستہ اکرام اللہ
- لیاقت علی خان
- مفیض الدین احمد
- محمود حسین
- عبد المطلب مالک
- جوگيندرا ناتھ ماندل
- محمد علی بوگرہ
- خواجہ ناظم الدین
- نور احمد چاٹگامی
- نور الامین
- اشتیاق حسین قریشی
- سراج الاسلام میاں
- شبیر احمد عثمانی
- خواجہ شہاب الدین
- حسین شہید سہروردی
- مولوی تمیز الدین
- ملک غلام محمد
- اکشی کمار داس
- دھرین درناتھ دتا
- بھوپندرا کمار دتا
- جنانیندر چندر مجموعدار
- وراٹ چندر منڈل
- دھننجے رای
- بھویش چندر نندی)
- ہریندر کمار سور
- کامنی کمار دتّہ
- پریم ہری ورما
- راج کمار چکرورتی
- شریش چندر چٹوپادھیای
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "First Constitute Assembly From 1947-1954 List of Members & Addresses" (PDF)۔ National Assembly of Pakistan