پیپسی کپ 1998–99ء مارچ-اپریل 1999ء میں بھارت میں منعقد ہونے والا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ تھا۔ [1] یہ بھارت، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز تھی۔ پاکستان نے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ [2]

پیپسی کپ 1998-99ء
پیپسی ٹرائنگولر سیریز 1998-99ء
تاریخ19 مارچ – 4 اپریل 1999ء
مقامبھارت
نتیجہ پاکستان نے فائنل 123 رنز سے جیتا۔
سیریز کا بہترین کھلاڑیسوربھ گانگولی (بھارت)
ٹیمیں
 بھارت  پاکستان  سری لنکا
کپتان
محمد اظہرالدین[n 1] وسیم اکرم ارجنا راناتونگا
زیادہ رن
سوربھ گانگولی 278 انضمام الحق 214 مہیلا جے وردھنے 191
زیادہ وکٹیں
اجیت اگرکر 8 اظہر محمود 12 پرمودیا وکرماسنگھے 10

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
19 مارچ 1999ء
سکور کارڈ
پاکستان  
246/9 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
237 (49.3 اوورز)
اروندا ڈی سلوا 81 (113)
وسیم اکرم 3/34 (8.3 اوورز)
پاکستان 9 رنز سے جیت گیا۔
کینان اسٹیڈیم, جمشید پور
امپائر: ستیش گپتا (بھارت) اور بی جمولا (بھارت)
بہترین کھلاڑی: وسیم اکرم (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
22 مارچ 1999ء
سکور کارڈ
بھارت  
287/4 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
207 (38 اوورز)
بھارت 80 رنز سے جیت گیا۔
ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ, ناگپور
امپائر: کے ایس گریدھرن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: سوربھ گانگولی (بھارت)

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
24 مارچ 1999ء
سکور کارڈ
پاکستان  
278/9 (50 اوورز)
ب
  بھارت
135 (36.1 اوورز)
سعید انور 95 (117)
انیل کمبلے 4/53 (10 اوورز)
اجے جادیجا 61 (95)
ارشد خان 3/22 (7 اوورز)
پاکستان 143 رنز سے جیت گیا۔
سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم, جے پور
امپائر: سدھیر اسنانی (بھارت) اور جسبیر سنگھ (بھارت)
بہترین کھلاڑی: سعید انور (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • گیانیندرا پانڈے (بھارت) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
27 مارچ 1999ء
سکور کارڈ
سری لنکا  
253/8 (50 اوورز)
ب
  پاکستان
241 (46.3 اوورز)
مہیلا جے وردھنے 101 (138)
اظہر محمود 4/40 (10 اوورز)
سری لنکا 12 رنز سے جیت گیا۔
اندرا پریادرشنی اسٹیڈیم, وشاکھاپٹنم
امپائر: ایس کے شرما (بھارت) اور ایواتوری شیورام (بھارت)
بہترین کھلاڑی: مہیلا جے وردھنے (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • عمران نذیر (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
30 مارچ 1999ء (د/ر)
سکور کارڈ
بھارت  
286/6 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
235 (45.5 اوورز)
بھارت 51 رنز سے جیت گیا۔
نہرواسٹیڈیم، پونے
امپائر: ونائک کلکرنی (بھارت)
بہترین کھلاڑی: اجے جادیجا (بھارت)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سداگوپن رمیش اور ایمے خوراسیہ (دونوں بھارت) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
1 اپریل 1999ء (د/ر)
سکور کارڈ
بھارت  
196 (49.5 اوورز)
ب
  پاکستان
197/3 (42 اوورز)
سوربھ گانگولی 57 (90)
ثقلین مشتاق 3/49 (9.5 اوورز)
پاکستان 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم, اجیت گڑھ
امپائر: ایس کے بنسل (بھارت) اور کرشنا ہری ہرن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: اعجازاحمد (پاکستان)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • وریندرسہواگ (بھارت) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

فائنل

ترمیم
4 اپریل 1999
اسکور کارڈ
پاکستان  
291/8 (50 اوورز)
ب
  بھارت
168 (42.1 اوورز)
اجے جادیجا 41 (62)
اظہر محمود 5/38 (10 اوورز)
پاکستان 123 رنز سے جیت گیا۔
ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور
امپائر: سری وینکٹا راگھون (بھارت)
بہترین کھلاڑی: اظہر محمود (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Pepsi Cup in India"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-21
  2. "Pepsi Cup, 1998/99"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-21