پی ایس-98 (کراچی شرقی-2)
پی ایس-98 (کراچی شرقی-2) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2] سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔100 کراچی۔XII کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں یہ پی ایس۔98 کراچی شرقی۔II کے نام سے وجود میں آیا۔ یہ حلقہ کراچی کے ضلع شرقی کے علاقے گلزار ہجری اسکیم۔33 کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 90,617 ہے۔
حلقہ پی ایس-98 (کراچی شرقی-2) | |
---|---|
صوبہ حلقہ | |
برائے سندھ صوبائی اسمبلی | |
علاقہ | کراچی شرقی |
حلقہ | |
پچھلا حلقہ | پی ایس-100 (کراچی شرقی-2) |
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
سندھ کی صوبائی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
سنہ 2018ء سندھ صوبائی اسمبلی کے انتخابات، پی ایس۔98 کراچی شرقی۔II
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
کریم بخش گبول | پاکستان تحریک انصاف | 17200 |
تاج محمد | پاکستان پیپلز پارٹی | 7,351 |
ثناء علی | متحدہ قومی موومنٹ پاکستان | 6,612 |
محمد یونس بارائی | جماعت اسلامی پاکستان | 6,354 |
شہزاد رضا | پاک سرزمین پارٹی | 2,387 |
عبد الجبار | پاکستان مسلم لیگ ن | 2,320 |
سعد معراج | تحریک لبیک پاکستان | 2,103 |
نتیجہ:پاکستان تحریک انصاف کے کریم بخش گبول نے 17,200 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2013ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2013ء ملاحظہ کریں۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
عام انتخابات 2008ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2008ء ملاحظہ کریں۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- الیکشن کمیشن پاکستان کی دفتری ویب گاہ
- Awazoday.com نتائج دیکھیں
- دفتری ویب گاہ[مردہ ربط] برائے حکومت سندھ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
- ↑ "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 2019-05-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-02-20
پیش نظر صفحہ سندھ کے حلقہ انتخاب سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |