چترا تے شیرا
چترا تے شیرا (انگریزی: Chitra Te Shera) پاکستانی پنجابی زبان کا افسانوی تاریخی فلم ہے، یہ فلم 14 جولائی، 1976ء میں ریلیز ہوٸی۔ اس فلم کے ڈرایکٹر اقبال کشمیری تھے اور پروڈیوسر کے طور پر بابر اقبال تھے۔ فلم کے اداکاروں نے اپنے ضہر دیکھے اہم کردار میں یوسف خان، آسیہ، سلطان راہی، منور ظریف اور الیاس کشمیری ولین ہیرو کے طور پر آئے۔ [2]
چترا تے شیرا | |
---|---|
![]() | |
پنجابی | ਚਿਤਰਾ ਤੇ ਸ਼ੇਰਰਾ |
ہدایت کار | اقبال کشمیری حسن زبیری |
پروڈیوسر | بابر اقبال |
تحریر |
|
ستارے | |
راوی | وقار بھاٸی |
موسیقی | ماسٹر عِنایَت حُسَین |
سنیماگرافی | سلیم بٹ |
ایڈیٹر |
|
پروڈکشن کمپنی |
|
تقسیم کار |
|
تاریخ اجراء |
|
دورانیہ | 2:16:12 |
ملک | ![]() |
زبان | پنجابی |
باکس آفس | روپیہ 0.003 کروڑ (US$280) |
کاسٹترميم
- سلطان راہی - (چترا ڈاکو)
- یوسف خان – (شیرا)
- آسیہ – (آمنہ / شیلہ)
- شہناز – (ریشماں)
- منور ظریف – (بوٹا سنگھ)
- نیئر سلطانہ – (بوٹا سنگھ کی ماں)
- شیخ اقبال - (لالا ترم داس)
- ادیب – (فرنگی برتانیاراج)
- افضال احمد – (فرنگی برتانیاراج)
- الیاس کشمیری – (فرنگی برتانیاراج)
- وحیدہ خاں - (چترا کی ماں)
- کمال ایرانی - (چترا کا باپ)
- نعیم هاشمی - (شیرا کا باپ)
- عطیہ شرف
- سلطانہ اقبال
- ریحانہ بابری
- امداد حسین
مہمان اداکار
- علی اعجاز
- نجمہ - (کلب ڈانسر)
- جگی ملک
- شاہ نواز
- نجمہ محبوب - (شیرا کی ماں)
ٹریک لسٹنگترميم
چترا تے شیرا کی آواز گلوکاران میڈم ترنم نور جہاں، مسعود رانا، مہدی حسن کی طرف سے تشکیل دے دی گئی تھی اور شاعر حزیں قادری، خواجہ پرویز کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ یہ 25 جون، 1976ء کو اومی موسیقی لیبل کی طرف سے جاری کیا گیا تھا۔[3]
فلم چترا تے شیرا (پنجابی - 1976ء) کی موسیقی ٹریک لسٹنگ | |||||
---|---|---|---|---|---|
نمبر شمار | عنوان | بول | موسیقی | گلوکار | طوالت |
1. | "إیا ماہی آیا، اکھون میرا سوہنا اے بڑہ.." | حزیں قادری & خواجہ پرویز | ماسٹر عنايت حسین | نور جہاں | 3:37 |
2. | "میں نچاں گی اوو ظالماں نچاں گی.." | حزیں قادری & خواجہ پرویز | ماسٹر عنايت حسین | نور جہاں | 4:30 |
3. | "اساں مان وطن دا راکھنا اے، سِر لتنا اے دڑ.." | حزیں قادری & خواجہ پرویز | ماسٹر عنايت حسین | مسعود رانا | 4:21 |
4. | "پہوں کج کوے مندا نیں بولناں اسںاں تیرے باجو.." | حزیں قادری & خواجہ پرویز | ماسٹر عنايت حسین | نور جہاں | 3:25 |
5. | "دیکھ دل دا رج کہ، بولیاں نیں غصے ہو کے ٹور گیا یار ساڈاں.." | حزیں قادری & خواجہ پرویز | ماسٹر عنايت حسین | مہدی حسن | 3:28 |
6. | "اے ویلے نیڑے نیڑے بین دے، مزہ لین دے ٹھنڈ پین دے.." | حزیں قادری & خواجہ پرویز | ماسٹر عنايت حسین | نور جہاں | 3:17 |
7. | "سر جکھداے نیں کداے ظالماں اگے (دوبارہ دیکھیں).." | حزیں قادری & خواجہ پرویز | ماسٹر عنايت حسین | مسعود رانا | 2:34 |
کل طوالت: | 25:12 |
حوالہ جاتترميم
- ↑ "پاکستانی فلم ڈیٹا بیس 1976ء". Cineplot. 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2018.
- ↑ "Chitra Te Shera فلم کی معلومات". Citwf.com. 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2018.
- ↑ "ماسٹر عنايت حسین چترا تے شیرا صوتی ٹریک". discogs.com. 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2018.
- ↑ "Chitra Tey Shera Film Information not Mpaoدp". Mpaop.org. 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2018.
بیرونی ربطترميم
- چترا تے شیرا آئی ایم ڈی بی پر (انگریزی میں)
- باضابطہ ویب سائٹ
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |