چراغ بالی

پاکستانی پنجابی فلم

چراغ بالی (انگریزی: Chiragh Bali) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم 23 جون 1991ء کو پاکستان بھر کے سینماؤں میں ریلیز کیا گیا تھا۔ یہ پاکستانی، سوانحی، تاریخی، ایکشن اور موسیقی فلموں میں پائی جاتی ہیں۔ جس کی ہدایات مسعود بٹ نے دی ہیں جب کہ صفدر خان اس کے تخلیق کار ہیں۔ فلم کی کہانی ناصر ادیب نے لکھی ہے۔ فلم کی موسیقی وجاہت عطرے نے ترتیب دی، فلم کے نغمات وارث لدھیانوی نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ادریس بھٹی انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نورجہاں نے گیت گائے۔ [1] فلم کی کہانی ایک سادہ انسان جو دشمنوں کا ظلم و ستم سے تنگ آکر قتل و غارت شروع کردیتا ہے۔ پولیس گرفتار کرنے کے لیے آتی تو پولیس کے جوان کو گولیوں سے چھلنی کر دیتا۔ اور قانون نے بھاری انعام کے ساتھ اشتہاری قرار دیا جاتا ہے۔

چراغ بالی
انگریزیCharagh Bali
ہدایت کارمسعود بٹ
لیاقت علی
اللہ راکھا
الیاس رانا
پروڈیوسرصفدر خان
تحریرناصر ادیب
ستارے
راویحاجی محمد اکرم خان
موسیقیایم اشرف
سنیماگرافیمسعود پٹ
مبشر علی
ندیم بٹ
اطہر صابر
ایڈیٹرضمیر قمر
قصیر ضمیر
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارشمح پروانہ پروڈکشنز
تاریخ نمائش
دورانیہ
2:24:04 دقیقہ
ملک پاکستان
زبانپنجابی
بجٹروپیہ 18 ملین (US$170,000)
باکس آفسروپیہ 30 کروڑ (US$2.8 ملین)

حوالہ جات

ترمیم
  1. Ashiq Ali Hujra Shah Muqeem (23 اگست 2018ء)۔ "The posters are old and worn, feel free to enquire about the extent of wear and tear about any specific poster that may interest you."۔ www.desimovies.biz۔ Original Poster of Charagh Bali (1991) Sultan Rahi, Anjuman, Izhar Qazi, Ghulam Mohayuddin, Tanzeem Hassan, Abid Ali۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2019  [مردہ ربط]

بیرونی رابطہ

ترمیم