چقندر شکر
چقندر شکر (Sugar beet) چقندر (Beetroot) کی ایک قسم ہے جس سے شکر تیار کی جاتی ہے۔
پیداوار
ترمیمچوٹی کے دس چقندر شکر پیداکار - 2011 (ملین ٹن) | |
---|---|
روس | 47.6 |
فرانس | 37.2 |
ریاستہائے متحدہ | 26.2 |
جرمنی | 25.0 |
یوکرین | 18.7 |
ترکیہ | 16.1 |
پولینڈ | 11.6 |
چین | 10.7 |
مملکت متحدہ | 8.5 |
مصر | 7.4 |
کل دنیا | 271.6 |
ماخذ: ادارہ برائے خوراک و زراعت[1] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Food and Agriculture Organisation: Statistics"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2013