چک نمبر 291/ای بی

پنجاب میں گاوں، پاکستان

چک نمبر 291 / ای بی جملیرا روڈ پر واقع ہے اور بوریوالا، پنجاب، پاکستان کا ایک گاؤں ہے۔ یہ مرکزی شہر بورے والا سے تقریباً 20 کلومیٹر دور متناسقات 30.102486°N 72.846297°E پر واقع ہے۔ یہ گاؤں ضلع وہاڑی سے 54 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور اس کے ڈویژن ملتان سے تقریباً 150 کلومیٹر دوری پر ہے۔ یہ تحصیل بوریوالہ کا ایک بڑا گاؤں ہے۔

دیہات
ملک پاکستان
صوبہ
پنجاب
ڈویژنملتان
ضلعوہاڑی
تحصیلبورے والا
یونین کونسل75
آبادی23094
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

زبان ترمیم

1998 کی قومی مردم شماری کے مطابق پنجابی زبان چک نمبر 291/ای بی کی بنیادی زبان ہے 94 فیصد زبان لوگ پنجابی کا استعمال کرتے ہیں . اردو قومی زبان ہے، جبکہ انگریزی تعلیم یافتہ لوگوں میں وسیع پیمانے پر بولی جاتی ہے۔

سہولیات ترمیم

  • گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول[1][2]
  • گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول[3]
  • گورنمنٹ ہسپتال
  • یونین کونسل
  • ڈاکخانہ
  • مذہبی تعلیمی ادارے
  • پرائیویٹ اسکولز (3 عدد)

ذاتیں ترمیم

  • آرائیں
  • جٹ
  • راجپوت

دیگر کمھار، جلاہا، لوہار، موچی اور ڈوگر

مذہب ترمیم

زراعت ترمیم

یہاں زیادہ تر لوگ زراعت کا کاروبار کرتے ہیں جو معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔

اہم فصلیں ترمیم

سبزیاں ترمیم

شلجم، گاجر، لوبیا، بینگن، ٹماٹر، ککڑی، پیاز، لہسن، سرخ مرچ، آلو،لوکی اور پالک

پھل ترمیم

آم، سنترا، امرود، تربوز، لیموں، جامن، انار، آڑو

جغرافیہ اور موسم ترمیم

چک نمبر 291/ای بی پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ہے۔ گاؤں کے ارد گرد ہموار اور میدانی علاقہ ہے جو زراعت کے لیے مثالی ہے، جیسے کہ کپاس، گندم اور مکئی کے کھیت۔ ایک نہر جو اس گاؤں کو زراعت کے لیے پانی فراہم کرتی ہے اور یہ زمین کی زرخیزی کا باعث بھی ہے۔ تاہم یہ علاقہ ستلج دریا کے قریب ہے اور عام طور پر مون سون کے موسم میں یہاں سیلاب بھی آ تے ہیں۔ اس گاؤں کی خصوصیات میں سے دو یہ ہیں کہ موسم گرما میں شدید گرمی اورموسم سرما میں شدید سردی ہوتی ہے۔

چک نمبر 291/ای بی
آب و ہوا چارٹ (وضاحت)
جفمامججاساند
 
 
7.2
 
21
5
 
 
9.5
 
23
8
 
 
20
 
29
14
 
 
13
 
36
20
 
 
9.8
 
40
24
 
 
12
 
42
29
 
 
61
 
39
29
 
 
33
 
38
28
 
 
11
 
37
25
 
 
1.7
 
35
18
 
 
2.3
 
29
11
 
 
6.9
 
23
6
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں
آب ہوا معلومات برائے چک نمبر 291/ای بی
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 28.3
(82.9)
32.0
(89.6)
39.0
(102.2)
45.0
(113)
48.9
(120)
52.0
(125.6)
52.2
(126)
45.0
(113)
42.5
(108.5)
40.6
(105.1)
36.0
(96.8)
29.0
(84.2)
52.2
(126)
اوسط بلند °س (°ف) 21.0
(69.8)
23.2
(73.8)
28.5
(83.3)
35.5
(95.9)
40.4
(104.7)
42.3
(108.1)
39.2
(102.6)
38.0
(100.4)
37.2
(99)
34.6
(94.3)
28.5
(83.3)
22.7
(72.9)
32.59
(90.68)
یومیہ اوسط °س (°ف) 12.7
(54.9)
15.4
(59.7)
21.0
(69.8)
27.5
(81.5)
32.4
(90.3)
35.5
(95.9)
33.9
(93)
33.0
(91.4)
31.0
(87.8)
26.4
(79.5)
19.7
(67.5)
14.1
(57.4)
25.22
(77.39)
اوسط کم °س (°ف) 4.5
(40.1)
7.6
(45.7)
13.5
(56.3)
19.5
(67.1)
24.4
(75.9)
28.6
(83.5)
28.7
(83.7)
28.0
(82.4)
24.9
(76.8)
18.2
(64.8)
10.9
(51.6)
5.5
(41.9)
17.86
(64.15)
ریکارڈ کم °س (°ف) −3.9
(25)
−2.0
(28.4)
3.3
(37.9)
9.4
(48.9)
13.5
(56.3)
20.0
(68)
21.1
(70)
21.1
(70)
16.7
(62.1)
8.9
(48)
0.6
(33.1)
−1.1
(30)
−3.9
(25)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 7.2
(0.283)
9.5
(0.374)
19.5
(0.768)
12.9
(0.508)
9.8
(0.386)
12.3
(0.484)
61.3
(2.413)
32.6
(1.283)
10.8
(0.425)
1.7
(0.067)
2.3
(0.091)
6.9
(0.272)
186.8
(7.354)
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 222.3 211.6 250.8 273.3 293.5 266.8 265.0 277.6 277.6 274.9 255.0 229.2 3,097.6
ماخذ: NOAA (1961–1990)[4]

نگار خانہ ترمیم

قریبی دیہات ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Government Boys High School CHAK NO 291 EB, SAHUKA, BUREWALA"۔ schoolinglog.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2016 
  2. ":: WELCOME SCHOOL EDUCATION DEPARTMENT ::"۔ schoolportal.punjab.gov.pk۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2016 
  3. "Government Girls High School 291 EB, SAHUKA, BUREWALA"۔ schoolinglog.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2016 
  4. "Multan Climate Normals 1961–1990"۔ en:National Oceanic and Atmospheric Administration۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2013 

بیرونی روابط ترمیم