کسینا سابچاک
کسینا سابچاک (انگریزی: Ksenia Sobchak) روسی ٹی وی میزبان، صحافی اور سیاست دان ہیں۔ مس سابچاک روسی صدر پیوٹن کے استاد اناتولی سابچک کی بیٹی ہیں لیکن اس سال روسی صدر کے خلاف الیکشن بھی لڑ چکی ہیں۔ روس میں وہ پارٹی گرل کے طور پر مشہور ہیں۔ انھیں روس میں پیرس ہلٹن کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔[5]
کسینا سابچاک | |
---|---|
(روسی میں: Ксения Анатольевна Собчак) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 نومبر 1981ء (43 سال)[1][2] سینٹ پیٹرز برگ |
شہریت | روس (1991–) اسرائیل (2022–)[3] سوویت اتحاد (1981–1991) |
قد | 173 سنٹی میٹر |
وزن | 53 کلو گرام |
مذہب | الحاد [4]، الٰہیت [4] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ماسکو اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی تعلقات ریاستی جامعہ سینٹ پٹیرزبرک |
پیشہ | ادکارہ ، سیاست دان ، اشرافیہ ، ماڈل ، ٹیلی ویژن میزبان ، ریڈیو میزبان ، صحافی ، مشہور شخصیت ، مصنفہ |
مادری زبان | روسی |
پیشہ ورانہ زبان | روسی ، انگریزی |
شعبۂ عمل | سیاست دان ، فلم ساز ، ٹیلی ویژن میزبان ، ریڈیو میزبان ، صحافی ، یوٹیوبر ، مشہور شخصیت ، اداکار ، مصنف ، کارجو ، صاحب ریستوران |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm2446117/ — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جولائی 2016
- ↑ بنام: Ksenija Sobčak — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/56661
- ↑ تاریخ اشاعت: 9 اپریل 2022 — Haaretz: Ксения Собчак получила израильское гражданство — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اپریل 2022
- ↑ https://www.youtube.com/watch?v=wpfpey_0G5A&t=2294s
- ↑ سام سنگ نے آئی فون ٹین استعمال کرنے پر کمپنی کی برانڈ ایمبیسیڈر پر مقدمہ کر دیا