اوول (کرکٹ میدان)
(کیننگٹن اوول سے رجوع مکرر)
اوول ، جو اس وقت اشتہاری وجوہات سے Kia Oval کہلاتا ہے،[2][3] ایک بین الاقوامی کرکٹ کا میدان ہے جو کیننگٹن، لندن بورو لیمبیتھ، جنوبی لندن میں واقع ہے۔[4] اوول 1845ء میں اپنے یوم تاسیس سے ہی سرے کاؤنٹی کرکٹ کلب کا ہوم گراؤنڈ رہا ہے۔[5][6][7] یہ انگلینڈ کا پہلا کرکٹ میدان تھا جس پر بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ میچ ستمبر 1880ء کو کھیلا گیا۔[8][9] انگلش سیزن کا آخری ٹیسٹ میچ روایتی طور پر یہاں کھیلا جاتا ہے۔
اوول کا پاویلن | |||||
میدان کی معلومات | |||||
---|---|---|---|---|---|
مقام | کیننگٹن، لندن، مملکت متحدہ | ||||
تاسیس | 1845 | ||||
گنجائش | 26,000 [1] | ||||
ملکیت | Duchy of Cornwall | ||||
مشتغل | سرے کاؤنٹی کرکٹ کلب | ||||
متصرف | سرے کاؤنٹی کرکٹ کلب | ||||
اینڈ نیم | |||||
پاویلن اینڈ ووکسہول، لندن اینڈ | |||||
بین الاقوامی معلومات | |||||
پہلا ٹیسٹ | 6–8 ستمبر 1880: انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا | ||||
آخری ٹیسٹ | 7–11 جون 2023: آسٹریلیا بمقابلہ بھارت | ||||
پہلا ایک روزہ | 7 ستمبر 1973: انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||||
آخری ایک روزہ | 12 جولائی 2022: انگلینڈ بمقابلہ بھارت | ||||
پہلا ٹی20 | 28 جون 2007: انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||||
آخری ٹی20 | 20 مئی 2014: انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا | ||||
پہلا خواتین ٹیسٹ | 10–13 جولائی 1937: انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا | ||||
آخری خواتین ٹیسٹ | 24–28 جولائی 1976: انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا | ||||
واحد خواتین ٹی20 | 19 جون 2009: انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا | ||||
ٹیم کی معلومات | |||||
| |||||
بمطابق 11 جون 2017 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/england/content/ground/57127.html ای ایس پی این کرک انفو |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Kia Oval Website"۔ 20 مئی 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2017 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kiaoval.com (Error: unknown archive URL)
- ↑ "Surrey unveil Kia deal – Domestic – News Archive – ECB"۔ www.ecb.co.uk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2016
- ↑ "دی کیا اوول & Surrey County Cricket Club | Kia Motors UK"۔ www.kia.co.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2016
- ↑ "The Kia Oval"۔ visitlondon.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2016
- ↑ "Archive / History – Kia Oval"۔ The History Of Surrey County Cricket Club | Club and Ground History | Kia Oval (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2016 "آرکائیو کاپی"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2017
- ↑ "Kennington: Introduction and the demesne lands | British History Online"۔ www.british-history.ac.uk۔ صفحہ: 14۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2016
- ↑ "Kennington: Introduction and the demesne lands | British History Online"۔ www.british-history.ac.uk۔ صفحہ: 20۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2016
- ↑ "Test Cricket Tours – Australia to England 1930"۔ test-cricket-tours.co.uk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2016
- ↑ "Kennington Oval | England | Cricket Grounds | ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2016
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر اوول (کرکٹ میدان) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- سرے کرکٹ ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ surreycricket.com (Error: unknown archive URL)
- اوول، کرک انفو پر
- گوگل نقشے پر اوول کا فضائی منظر
- اوول کی نشان دہی فضائی تصویرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ static.surreycricket.com (Error: unknown archive URL)
- اوول کی تصاویرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ viewfinder.english-heritage.org.uk (Error: unknown archive URL)